تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 120 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 120

گیارہواں باب علم القرآن امتحانات امتحانات کی ابتدائی تجو انصارال کی تنظیم قائم ہونے کے ساتھ ہی یتیمی کار کے طور پر تی شے بھی قائم ہوئے جن میںسے ایک ہی تعلیم و تربیت تھا گویا تعلیم تربیت کے کام کی ضرورت شروع سے ہی محسوس کی گئی اور اس کے لیے الگ ایک قائد مقرر کیا گیا، اراکین کی بھی اور عملی ترقی کے لیے مناسب سمجھا گیا کہ قادیان میں بھی اور بیرونی مجالس میں بھی کتب حضرت مسیح موعود علی السلام کا ایک امتحان ہر سال ہوا کرے نتیجہ کا اعلان اخبار میں ہو تا کہ دوسروں کوبھی شریک ہونے کی ترغیب ہو اور اول، دوم، سوم آنے والوں کو یہ سالانہ کے موقع پر انعام دیا جائے۔اس تجویز پر کہاں تک اس دور میں عمل ہوا اس کا علم مرکزی ریکارڈ سے نہیں ہوتاہے قرین قیاس یہ ہے کہ اس کام کا آغاز کر دیا گیا ہو گا۔پیش عبوری دور میں تلی کا پروگرام تقسیم کے بعد یا تعلیم کی ان سے ہی ہیں کے آخرمی ناخواندہ اور کم تعلیم والے انصار کے لیے ایک پروگرام تجویز کیاگی جس کی تفصیل یہ ہے :- - جو بالکل ناخواندہ تھے یا قرآن کریم ناظرہ نہیں جانتے تھے ان کے لیے قاعدہ لیتری القرآن بطور نصاب مقرر کیا گیا اور اس نصاب کی تکمیل کے لیے 4 ماہ کی مدت رکھی گئی اس کے علاوہ نمازہ کا ترجمہ بھی شامل نصابی کیا گیا اور اس کے لیے دوماہ کی مدت مقرر ہوئی۔ابتدائی دور سے متعلق مرکزی ریکارڈ صرف مجلس عاملہ مرکز یہ کے اجلاس اور فیصلہ جات تک محدود ہے، فیصلہ جات کی تعمیل اور علی کارروائیوں کی تفاصیل ریکارڈ کرنے کی شاید اس وقت ضرورت محسوس نہیں کی گئی یا وہ محفوظ نہ رہی۔