تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 100
E متقاضی ہوتا ہے کہ کوئی موثر شخصیت سامنے آکر اس تحریک کو چلائے۔یہ اس تنظیم کی بڑی خوش قسمتی تھی کہ ایسے ایک ایسا قائد مل گیا جس میں وہ تمام صلاحیتیں موجود تھیں جو بڑے کاموں کی سرانجام دہی کے لیے ضروری ہوتی ہیں چنانچہ مجلس کے نائب صدر حضرت مرزا ناصر احمد صاحب نے سب سے پہلے مرکزی دفتر کی ضروریات اور اس کے لوازمات کو مد نظر رکھ کہ عمارت کا نقشہ بنوایا اور اخراجات کا اندازہ لگوایا، اس کے بعد رقم کی فراہمی کی طرف توجہ مبذول کی۔اس مرض کے لیے تعمیر کا معاملہ عیش کی شورٹی انصار اللہ میں پیش ۳۴ را مش انصاراللہ ۱۳۳۴ F - 1900 کیا گیا۔نمائندگان نے غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ تین سال کے عرصہ میں ہمیں ہزار روپیہ جمع کیا جائے۔ہر مجلس پر کم از کم ایک روپیہ فی کس کے حساب سے رقم ڈال دی جائے جسے وہ پورا کرنے کی ذمہ دار ہوگی انس کے علاوہ نائب صدر نے بعض تغیر احباب کو انفرادی رنگ میں بھی " من انصاری الی اللہ کے عنوان سے خطوط روانہ کئے اور تحریک کی کہ وہ اس کار خیر میں سو سو روپیہ ادا کر کے حصہ ہیں، چنانچہ بہت سے احباب نے اس اپیل پر رقوم بھجوائیں اور مومنانہ دست تعاون بڑھایا۔۔الله حضرت امیر المومنين خليفة السبیع الثانی رضی اللہ تعالی عنہ اور تبلیغ ۱۳ ۲۰ فروری کا یوم مصلح موعود کی مبارک تقریب کے - هر موقعہ پر بعد نماز عصر فضل عمر ہسپتال ربوہ کا سنگ بنیا د رکھنے کے بعد دفتر مجلس انصار اللہ کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے اس جگہ تشریف لائے جو انصار اللہ مرکزیہ کے صد دفتر کی تعمیر کے لیے مخصوص کی گئی تھی تصویر نے سنگ بنیاد کے طور پر اپنے دست مبارک سے پانچ اینٹیں رکھیں اور اجتماعی دعا کرائی ، اس موقعہ پر بطور شکرانہ اور اظہار خوشی حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور تین بکرے بطور صدقہ فریج کئے گئے۔امیش کی شوریٰ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ جن دوستوں نے سوسور وپے کی رقوم تعمیر دفتر کے فنڈ میں ادا کی ہیں ان کے نام ایک بورڈ پر لکھوا کر دفتر کے ہال میں کسی موزوں جگہ پر آویزاں کر دیئے جائیں تاکہ ان کے لیے دعا کی تحریک ہوتی رہے۔فیصلہ شوری کے مطابق مامش تک مطلوبہ رقم جمع ہو جانی چاہیے تھی، لیکن اس دوران گرانی بڑھ گئی اوراخراجات میں اضافہ ہوگیا پھر کچھ جدید اخراجات سامنے آگئے اور عمارت مکمل نہ ہو سکی اس لیے مزید عطایا کے حصول کے لیے یہ معاملہ امیش کو شوری میں پھر پیش کیا گیا۔اس وقت صورت یہ تھی کہ له الفضل ۲۳ور تبلیغ سر فروری ۱۳۳۵ F1904 1900