تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 47 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 47

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم اٹک اٹک،کامرہ، کسراں ۴۷ مردان مردان، مینگوره پشاور پشاور شہر، صدر، حیات آباد، اچینی پایاں ، نوشہرہ ، رسالپور چکوال چکوال، بھون، دوالمیال، کلر کہار، رتو چھ میر پور آزاد کشمیر میر پور، میرا بھڑ کانگیال کوٹلی آزاد کشمیر کوٹلی ، گوئی ، ندیری، آرام باڑی، بھا بھڑہ، خلیل آباد مظفر آباد آزاد کشمیر مظفر آباد اکتوبر منڈی بہاؤالدین منڈی بہاؤالدین شاہ تاج ، مونگ، پھالیہ، چک ۲۰ ، سعد اللہ پور تاج،مونگ، جہلم جہلم، چپ بورڈ ، سرائے عالمگیر محمودآباد، کالا گوجراں، ڈنڈوت نومبر دسمبر لاہور بھائی گیٹ ، دہلی گیٹ ، دارالذکر مغل پورہ ، سلطان پورہ ، ٹاؤن شپ، سمن آباد، ڈیفنس، کوٹ لکھپت ، شاہدرہ، فیکٹری ایریا، ہانڈ و گجر، ٹھوکر نیاز بیگ،شمالی چھاؤنی شیخوپورہ شیخوپورہ ، مرید کے ، نارنگ ، کر تو ، کوٹ عبدالمالک ، ننکانہ صاحب ، سید والا ، فاروق آباد ، بہوڑو نواں کوٹ ، سانگلہ ہل، چک چھور گوجرانوالہ شرقی، غربی، تلونڈی موسیٰ خان، فیروز والا ، گرمولا، متتلے عالی نمائندہ برائے کمیٹی کفالت یکصد یتامیٰ یتامی کی خبر گیری خدا تعالیٰ اور سید نا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کی روشنی میں ہمیشہ ہی جماعت احمدیہ میں ایک اہم حیثیت رکھتی رہی ہے۔اس کی ایک منظم صورت احمد یہ صد سالہ جوبلی کے حوالہ سے بھی قائم ہے یعنی کمیٹی کفالت یکصد یتامی۔اس کے ذریعہ بے شمار یتامی کی خبر گیری یا مکمل امداد کی جاتی ہے۔اس کمیٹی میں مجلس انصار اللہ پاکستان کے ایک نمائندہ بھی شامل ہوتے ہیں۔چنانچہ ۲۰۰۰ء میں مکرم شیخ مبارک احمد صاحب بطور نمائندہ انصار اللہ شامل تھے۔۱۳