تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 45 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 45

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۴۵ کا دورہ کر رہے ہیں۔اس سال بھی انہوں نے مختلف اضلاع کی مجالس کا دورہ کیا جس میں دوسرے شعبہ جات کے ساتھ ساتھ تربیتی مساعی اور دعوت الی اللہ کا جائزہ لے کر داعیان میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی چنانچہ امسال چالیس اضلاع کی ۲۴۵ مجالس کا دورہ کیا۔۔دوسو دس اجلاس عام اور مجالس عاملہ کے ساتھ میٹنگ کر کے انصار سے رابطے کئے۔کمیٹی اصلاح وارشاد کے ایک سو پچاس اجلاسات ہوئے جن میں دعوت الی اللہ کی مساعی کا جائزہ لے کر آئندہ کے پروگرام طے ہوئے۔ہوئے۔۔چار سو پچپن جلسہ ہائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مجالس مذاکرہ کے ایک سو تھیں پروگرام ے۔دوسو تمیں داعیان کو وقف خصوصی میں شامل کروایا گیا۔تفصیل دوره کرده مجالس ۲۰۰۰ء ماه اضلاع دوره کرده مجالس جنوری فیصل آباد دار الحمد، دارالذکر، کریم نگر، دار النور، دار الفضل فضل عمر ، گنڈا سنگھ والا ، گھسیٹ پورہ ،لاٹھیا نوالہ، گوکھووال فروری مارچ جھنگ جھنگ شہر، چاہ لڈیانہ ،ٹھٹھہ شیر یکا، لکی نو ، عنایت پور بھٹیاں ،شورکوٹ ملتان ملتان شرقی ، ملتان غربی ، کوٹھے والا ، احمد یا نوالہ ، چک نمبرا مظفر گڑھ مظفر گڑھ علی پور ،شہر سلطان، جتوئی، کوٹ ادو، بیٹ دریائی ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف بستی رندان بستی سہرانی، چاه اسماعیل والا را جن پور راجن پور، کوٹ جندا، کوٹلہ حسن، داجل خوشاب خوشاب، جو ہر آباد، احمد آباد جنوبی ، عمر آباد، کھائی کلاں ، بھان اُمید علی ورک، ڈیرہ ورکاں حافظ بوستاں،۳۹ ڈی بی، چک نمبر ۲ بھکر بھکر ، ڈیرہ اسماعیل خان ،۷۰ ایم ایل ، ۱۸۵اٹی ڈی اے ، حیدر آباد تھل