تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 9
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب نائب صدر ۳۔مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ۴۔مکرم محمد اسلم مشاد منگلا صاحب ۵۔مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب ۶ مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب ۷۔مکرم مبارک احمد طاہر صاحب ۸ مکرم لطیف احمد جھمٹ صاحب نا ئب صد رصف دوم قائد عمومی قائد قائد اصلاح و ارشاد قائد تربیت ایڈیشنل قائد تر بیت نومبائعین قائد تعلیم القرآن ۹ مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب ۱۰ مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب قائد اشاعت ۱۱۔مکرم عبدالجلیل صادق صاحب قائد ذہانت و صحت جسمانی ۱۲۔مکرم سید قاسم احمد صاحب قائد ایثار ۱۳ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب قائد تجنید ۱۴۔مکرم پر و فیسر منور شمیم خالد صاحب قائد وقف جدید ۱۵۔مکرم خالد محمودالحسن بھٹی صاحب قائد تحریک جدید ۱۶۔مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب قائد مال ۱۷۔مکرم قریشی محمد عبد اللہ صاحب آڈیٹر ۱۸ مکرم مولوی محمد صدیق گورداسپوری صاحب زعیم اعلی ربوها اجلاسات مرکزی عامله دستور اساسی کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا با قاعدہ اجلاس ایک مہینہ میں کم از کم ایک دفعہ ہونا ضروری ہے علاوہ ازیں صدر مجلس حسب ضرورت کسی بھی وقت اجلاس طلب کر سکتے ہیں۔ان اجلاسات میں قائدین اپنی کارگزاری کی رپورٹ مجلس عاملہ کے سامنے رکھتے ہیں۔ان پر سیر حاصل تبصرہ ہوتا ہے اور رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کیلئے تجاویز دی جاتی ہیں۔صدر محترم ان کا جائزہ لے کر