تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 191
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم نومبر سرگودھا فیصل آباد جھنگ دسمبر قصور لاہور 121 شہر ، کینٹ ، بھلوال ، ۹ چک پنیار ، بھیرہ ہجکہ ، ۷۸ جنوبی ، اے جنوبی ، ۹۸ شمالی ، ۹۹ شمالی ، سلانوالی ، چک منگلا ، چک ۱۵۲ شمالی دارالذکر، دار الحمد، دار الفضل ، کریم نگر ، فضل عمر ، دار النور ، گنڈا سنگھ والا ، ۱۲۱ گوکھووال، جڑانوالہ ،سمندری، لاٹھیا نوالہ ، گھسیٹ پورہ جھنگ شہر ، عنایت پور بھٹیاں، جل بھٹیاں ، چنیوٹ، لالیاں قصور، مصطفی آباد، جوڑہ، کھر پر ، پتوکی دارالذکر، بھاٹی گیٹ، سلطان پور، دارالسلام، ڈیفنس، شاہدرہ، فیکٹری ایریا، سمن آباد، ٹاؤن شپ، شالا مار ٹاؤن، کوٹ لکھپت، جو ہر ٹاؤن مغل پورہ ، دہلی گیٹ دورہ جات پر حضرت خلیفہ اسیح کا اظہار خوشنودی قائدین اور علمائے سلسلہ نے اس سال بھی مجلس کے دورے کر کے نہ صرف مساعی کا جائزہ لیا بلکہ کام کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی طرف توجہ بھی دلائی۔ان دورہ جات کی رپورٹس سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الرابع کی خدمت بابرکت میں بھجوائی جاتی رہیں۔مکرم پرائیویٹ سیکرٹری صاحب نے صدر محترم کے نام ان کے مندرجہ ذیل جوابات تحریر کئے۔ا۔آپ کی طرف سے قائدین، علماء سلسلہ کے دورہ جات کی رپورٹ موصول ہوئی حضور انور نے مساعی کو سراہتے ہوئے اس کے نیک نتائج کے لئے دعا کی ہے نیز تمام قائدین اور علماء سلسلہ کو محبت بھر اسلام اور دعا سے نوازا ہے۔جزاھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء“ (لندن-۳ /جنوری ۲۰۰۲ء) ۲۔آپ کی طرف سے رپورٹ بحوالہ ۰۲-۰۴-۰۲۱۴۹۷/۰۱_۰۴_۱۵۰۷/۲۰ بابت تربیتی دورہ جات موصول ہوئی۔حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے بعد ملاحظہ آپ اور آپ کے رفقاء کا راور علماء کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔اللہ تعالیٰ سعی جمیلہ کو مثمر بثمرات فرمائے اور سب کے اوقات نفوس میں غیر معمولی برکت عطا فرمائے۔حضور انور کی طرف سے سب قائدین، معاونین کو محبت بھر اسلام۔(لندن۔۹ /اپریل ۲۰۰۲ء)