تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 180 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 180

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم 17۔کلفٹن (۶) مکرم ناصر احمد صاحب کلفٹن (۷) مکرم چوہدری فرید احمد صاحب کلفٹن (۸) مکرم مسعود احمد بھٹی صاحب کلفٹن (۹) مکرم سید عبدالعزیز واسطی صاحب کلفٹن (۱۰) مکرم عبدالرشید صاحب سماٹری دستگیر (۱۱) مکرم ملک مبشر ناصر احمد صاحب دستگیر (۱۲) لجنہ اماءاللہ کراچی ۲۶) مجلس انصار اللہ پاکستان کی دوسری سالانہ علمی ریلی افتتاحی تقریب: دوسری سالانہ علمی ریلی کا افتتاح بتاریخ ۱۳ دسمبر ۲۰۰۲ ء بروز جمعۃ المبارک چار بجے سہ پہر محترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب صدر مجلس انصار اللہ پاکستان نے فرمایا۔افتتاح کے موقع پر پچپیس اضلاع کی اکہتر مجالس کے ایک سو اٹھاون انصار تشریف لا چکے تھے جب کہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔انتظامیہ علمی ریلی: انتظامات کو بہتر انداز میں انجام دینے کے لئے ایک انتظامیہ کا تقرر کیا گیا جس نے اپنے فرائض احسن طریق پر ادا کئے۔انتظامیہ کے اسماء حسب ذیل ہیں۔منتظم اعلیٰ : مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب منتظم رابطہ: مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب منتظم رہائش و طعام : مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب ،منتظم رجسٹریشن واشاعت : مکرم سید طاہر احمد شاہ صاحب، منتظم نظم وضبط وسیکورٹی: مکرم سید قاسم احمد شاہ صاحب ، منتظم سیج و تیاری ہال و مہمان نوازی : مکرم عطاء الرحمن محمود صاحب بنتظم علمی مقابلہ جات مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب منتظم استقبال والوداع مکرم کیپٹن (ر) شمیم احمد خالد صاحب منتظم تربیت مکرم مبارک احمد طاہر صاحب منتظم طبی امداد : مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب بنتظم صفائی و آب رسانی مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب منتظم انعامات : مکرم پروفیسر مبارک احمد طاہر صاحب منتظم سمعی و بصری مکرم منیر احمد بل صاحب نصاب مختلف مقابلہ جات کے لئے نصاب معین کر کے قبل از وقت جملہ مجالس تک پہنچا دیا گیا تھا۔نصاب مندرجہ ذیل تھا۔(۱) قرآن کریم: سورہ بنی اسرائیل رکوع ۸، ۹ - يَوْمَ نَدَعُوا تَا أَهْدَى سَبِيلا اس نصاب “ میں سے کسی حصہ کی خوش الحانی سے تلاوت کرنا تھی۔(۲) حفظ قرآن: پارہ ۳۰ مکمل۔(۳) نظم خوانی: در مشین ، کلام حمود اور کلام طاہر کے منتخب اشعار میں سے تین شعر خوش الحانی سے پڑھنے تھے۔