تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 105 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 105

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۰۵ (۲) آپ کی رپورٹ کارگزاری بحوالہ ۰۱-۰۱-۱۵ /۲۱۵ ملی۔بعد ملاحظہ حضور انور نے اس کے خوشکن نتائج کے لئے دعا کی اور تمام معلمین ،علماء، کارکنان کے لئے بھی دعا کی۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔(۲۴ / جنوری ۲۰۰۱ء) (۳) آپ کی مرسلہ رپورٹ کارگزاری مجلس انصاراللہ پاکستان ماہ مارچ زیر ۰۵-۰۱ - ۱۶۲۲/۱۸-D موصول ہوئی۔بعد ملاحظہ حضورا نور ایدہ اللہ تعالیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی میں غیر معمولی برکت عطا فرمائے۔مقبول خدمت دین کی توفیق دے اور سب اہم ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔“ (لندن ۴ جون ۲۰۰۱ء) (۴) آپ کی رپورٹس کارگزاری بحوالہ ۰۱-۰۶-۱۷۶۹/۱۷ ، ۰۱-۰۶-۱۷/ ۱۷۷۰ موصول ہوئیں۔حضور انور نے مربیان کرام اور دوسرے معاونین کی مساعی کے بابرکت ہونے اور نیک نتائج کے لئے دعا کی ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔آمین۔،، حضورانور کی طرف سے تمام قائدین اور مربیان کرام کو محبت بھر اسلام۔“ (لندن ۴ جولائی ۲۰۰۱ء) (۵) آپ کی ارسال کردہ رپورٹ کارگذاری بحوالہ ۰ - ۰۷-۲۰۰۴/۱۹ موصول ہوئی۔بعد ملاحظہ حضور انور نے تمام شعبہ جات کے معاونین اور ان کے کام کے لئے دعا کی ہے اور سب کو محبت بھر اسلام۔اللہ تعالیٰ مساعی کو مثمر ثمرات فرمائے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء “ (لندن ۳۱ / جولائی ۲۰۰۱ء) (1) '' آپ کی طرف سے رپورٹ ماہ جولائی ۲۰۰۱ ء موصول ہوئی۔حضور انور نے تمام مربیان کرام ، قائدین اور دوسرے کا رکنان کے لئے دعا کی ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ ان سارے تعلیمی تربیتی اور اصلاحی پروگراموں کے نیک نتائج ظاہر فرمائے۔حضور انور کی طرف سے سب کو محبت بھر اسلام اور دعا (لندن ۲۰ ستمبر ۲۰۰۱ء) (۷) آپ کی طرف سے ارسال کردہ رپورٹ بحوالہ ۲۰۰۱-۰۸-۲۱۳۷/۰۷ موصول ہوئی۔بعد ملاحظہ حضور انور نے تمام کارکنان کے لئے دعا کی ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ