تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 680 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 680

۶۸۰ سال ۱۹۸۷ء ۱۹۸۸ء ١٩٨٩ء ١٩٩٠ء ١٩٩١ء ١٩٩٢ء ١٩٩٣ء ١٩٩٤ء تواریخ مقام ۶،۵ نومبر ۱۹۸۷ء ہال انصار اللہ مرکز یہ ربوہ ۳۰ دسمبر ۱۹۸۸ء ہال انصار اللہ مرکز یہ ربوہ ۸ دسمبر ۱۹۸۹ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ۱۴ دسمبر ۱۹۹۰ء گیسٹ ہاؤس تحریک جدیدر بوہ ۸ نومبر ۱۹۹۱ء دار الذکر لاہور ۴ دسمبر ۱۹۹۲ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ۱۲ نومبر ۱۹۹۳ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ۴ نومبر ۱۹۹۴ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ۲۴ نومبر ۱۹۹۵ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ۱۹۹۵ء ١٩٩٦ء ۱۵نومبر ۱۹۹۶ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ١٩٩٧ء ۱۶ نومبر ۱۹۹۷ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ١٩٩٨ء ۱۵ نومبر ۱۹۹۸ء ہال انصار اللہ پاکستان ربوہ ١٩٩٩ء ۱۴نومبر ۱۹۹۹ء ایوان محمود خدام الاحمد یه ربوہ سفارشات و فیصلہ جات مجلس شوریٰ انصار اللہ ۱۹۸۲ء تجویز نمبر ( قیادت عمومی ): حسب فیصلہ شوری ۱۹۸۱ء دستور کمیٹی / مجلس عاملہ مرکزیہ نے دستور اساسی کے قواعد نمبر ۴۲ اور نمبر ۴۶ ایک بنیادی تبدیلی کے ساتھ مجوزہ دستور اساسی کے قاعدہ نمبرسے کی شکل میں جو سفارش کی اسے حضرت خلیفہ اسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مجلس شوریٰ انصار اللہ میں پیش کرنے کا ارشادفرمایا ہے۔موجودہ دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ۴۲ اور ۴۶ حسب ذیل ہیں : قاعدہ نمبر ۴۲ : «مجلس شوریٰ انصار اللہ مجالس کے نمائندگان مجلس عاملہ مرکزیہ کے اراکین اور ایسے اصحاب پر مشتمل ہوگی جن کو صدر مشورہ کے لئے بلائیں نیز ناظم اعلی۔ناظم۔زعیم اعلیٰ اور زعیم اپنے عہدہ کے اعتبار سے مجلس شوریٰ انصاراللہ کے رکن ہوں گے۔وہ مجلس متعلقہ کے لئے مقرر کردہ تعداد میں شامل نہ ہوں گے۔“ قاعدہ نمبر ۴۶ : « مجلس شوریٰ انصار اللہ کے لئے مجالس مقام و حلقہ اپنے اراکین کی مجموعی تعداد کے ہر میں یا اس سے کم افراد پر ایک نمائندہ منتخب کریں گی۔“ مجوزه دستور اساسی کا قاعدہ نمبر سے ان الفاظ پر مشتمل ہے: