تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 445 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 445

۴۴۵ بتائے۔حاضری انصار تئیس ، خدام پندرہ، اطفال کل ستر تھی۔تاریخ : ۳ امئی ۱۹۹۱ء مقام: سرگودھا شہر مرکزی نمائندگان: مکرم شیخ مبارک احمد صاحب قائد وقف جدید ، مکرم عبد الرشید صاحب غنی قائد مال مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام مکرم غنی صاحب نے تربیت اولا داور نمازوں کی ادائیگی کی طرف توجہ دلائی۔حلقوں میں اجلاس عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ انصار کو حاضر کرنے کی تلقین کی۔تاریخ : ۴ امئی ۱۹۹۱ء مقام: چنیوٹ مرکزی نمائنده: مکرم ناصر احمد طاہر صاحب مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : سلائیڈ لیکچر لجنہ اماءاللہ: سلائیڈ لیکچر مرکزی نمائندہ نے دیا۔حاضری اٹھارہ تھی۔سلائیڈ زلیکچر: انصار اور خدام میں سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری گیارہ تھی۔غیر از جماعت ایک۔اس کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی۔تاریخ: ۵ امئی ۱۹۹۱ء مقام: دارالرحمت شرقی ب ربوہ مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ ایم۔اے مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ نے ایک اچھا داعی بننے کے لئے اہم ذرائع اور دعوت الی اللہ کی اہمیت پر زور دیا۔نیز مقامی دوستوں کا انفرادی جائزہ لیا۔حاضری نواسی تھی۔سلائیڈز : اجلاس عام کے بعد سلائیڈ لیکچر دیا اس میں تربیت کے پہلو پر زیادہ زور دے کر خلافت سے وابستگی اور اپنا عملی نمونہ بتا کر نیکی کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۶ امئی ۱۹۹۱ء مقام: قیام پور ضلع سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر قائد تربیت ، مکرم محمد سلمان صاحب مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب و عشاء مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے نماز با جماعت اور مسجد کے۔حقوق پر گفتگو کی۔درس القرآن : بعد نماز فجر مکرم محمد سلمان صاحب نے قرآن کریم کا درس دیا۔تاریخ : ۷ امئی ۱۹۹۱ء مقام: نارووال مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر قائد تربیت ، مکرم محمد سلمان صاحب مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء : صبح سوا گیارہ بجے اجلاس زعماء ہوا۔زعماء کرام سے تمام شعبہ جات کے متعلق جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔حاضری زعماء پچپیں تھی۔نماز جمعہ: مکرم محمد سلمان صاحب نے محنت کے موضوع پر سیرت کی روشنی میں خطبہ دیا۔مجلس سوال وجواب: نماز جمعہ کے بعد مجلس سوال و جواب میں مکرم مربی صاحب نے جوابات دیئے۔