تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 412 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 412

۴۱۲ دعوت الی اللہ اور مالی قربانیوں کی اہمیت پر مکرم چوہدری مقصود احمد صاحب نے اطاعت اور دیگر مالی تحریکات پر تقریریں کیں۔مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے جائزہ لیا۔دعوت الی اللہ کے لئے منظم کوشش کی تلقین کی۔مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود، وقف نو اور جامعہ احمدیہ میں داخلہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ایک سو پندرہ تھی۔تاریخ : ۱ استمبر ۱۹۹۰ء مقام: رحمت بازار غلہ منڈی ربوہ مرکزی نمائنده: مکرم مولانا سلطان محمود صاحب انور ناظر اصلاح وارشاد مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: مرکزی نمائندہ نے السلام علیکم کہنے ، راستہ کے حقوق ، نماز با جماعت اور باہمی اخوت و محبت کو فروغ دینے کے موضوعات پر تقریر کی۔تاریخ : ۳ استمبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام : چک ۴۶ شمالی ضلع سرگودہا مختصر رپورٹ : اجلاس عام و سلائیڈز : بعد نماز عشاء اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کی اہمیت اور اس کے موثر ذرائع کے بارے میں تقریر کی۔بعد ازاں سلائیڈ ز دکھا ئیں۔حاضری مرد تمیں ،مستورات پچپیں اور غیر از جماعت چار تھی۔تاریخ : ۳ استمبر ۱۹۹۰ء مقام: چندر کے منگولے مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اسلم صاحب صابر قائد تربیت مختصر رپورٹ: اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر تقریر کی۔مقام: دانہ زید کاضلع سیالکوٹ تاریخ : ۳ استمبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نائب صدر مجلس مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے اطاعت اور خدمت دین کے موضوعات پر مفصل تقریر کی۔حاضری دوصد تھی۔اجلاس زعماء: جمعہ کے بعد اجلاس زعماء میں دعوت الی اللہ اور مطالعہ کتب کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ: ۸ استمبر ۱۹۹۰ء مقام: دارالرحمت وسطی ر بوه مرکزی نمائندہ: مکرم حافظ مظفر احمد صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام مکرم حافظ صاحب نے نماز باجماعت کی پابندی اور اپنے اندر اعلیٰ اخلاق پیدا کرنے کی تلقین کی۔نیز گھر گھر جا کر نمازوں کی طرف توجہ دلانے کی ہدایت فرمائی۔حاضری ایک سو تینتالیس تھی۔تاریخ: ۸ استمبر ۱۹۹۰ء مقام: بشیر آبا دسندھ مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس مختصر رپورٹ : اجلاس عام صدر محترم کی صدارت میں اجلاس عام ہوا جس میں صدر محترم نے تربیت اولاد کے