تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 388
۳۸۸ مرکزی نمائندہ مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مربی سلسله ررپورٹ : اجلاس عام: بعد نماز جمعہ اجلاس عام میں مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ایک سوستر تھی۔تاریخ : ۸ امئی ۱۹۹۰ء مقام: با غبان پورہ ضلع گوجرانوالہ مرکزی نمائندگان : مکرم کیپٹن شمیم احمد صاحب خالد، مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر مختصر رپورٹ: درس قرآن کریم نماز فجر کے بعد درس قرآن پاک ہوا جس میں حاضری بارہ افراد تھی۔میٹنگ صدران و زعماء کرام : درس قرآن کے بعد میٹنگ میں مکرم شمیم احمد صاحب خالد نے دعوت الی اللہ کی تلقین کی۔خطبہ جمعہ: خطبہ جمعہ مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر نے دیا۔حاضری تین سو پچاس تھی۔تاریخ : ۱۸مئی ۱۹۹۰ء مقام: گوجره مرکزی نمائندہ: مکرم میاں مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : ٹارگٹ وعدہ جات تحریک جدید: چند موجودا حباب کو توجہ دلائی گئی۔تاریخ : ۱۸ مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم میاں مبارک احمد صاحب مقام : ٹو بہ ٹیک سنگھ تقررپورٹ : اضافہ وعدہ جات تحریک جدید : مرکزی نمائندہ کے دورہ کے نتیجہ میں وعدہ جات میں مبلغ تین سو تینتیس روپے کا اضافہ ہوا۔تاریخ : ۳ امئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ : مکرم میاں مبارک احمد صاحب مقام: فاروق آباد مختصر رپورٹ : اضافہ وعدہ جات تحریک جدید : مرکزی نمائندہ نے اپنے دورہ میں وعدہ جات تحریک جدید میں نو سو چھپیں روپے کا اضافہ کرایا۔تاریخ: ۷ امئی ۱۹۹۰ء مقام: ضلع گوجرانوالہ مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر ، کرم کیپٹن شمیم احمد صاحب خالد مختصر رپورٹ : ضلعی اجلاس: مکرم کیپٹن صاحب نے صدر محترم کے نمائندہ کی حیثیت سے اصلاح وارشاد کے سلسلہ میں ہدایات احباب تک پہنچا ئیں۔اس کے بعد مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر نے حاضرین سے دعوت الی اللہ کے سلسلہ میں مشورہ لیا۔کئی ایک مفید تجاویز سامنے آئیں۔مکرم قائد صاحب اصلاح وارشاد نے زیارت مرکز کے لئے صدر صاحب جماعت سے وعدے لئے۔پانچ وفود مرکز میں بھجوانے کے وعدے ملے۔اس کے بعد مکرم عطاء محمد صاحب نگران دعوت الی اللہ نے حاضرین اور نمائندگان مرکز کا شکر یہ ادا کیا۔کل حاضری چھپن تھی۔