تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 387
۳۸۷ وو خصوصی تلقین کے لئے چند انصار کا صحیح تشخص بطور داعی الی اللہ کی ضرورت پر زور دیا۔امتحانوں میں شرکت اختیار کرنے کی تاکید کی اور حضور کے فرمودہ خلق مضبوط عزم اور ہمت کی طرف توجہ دلائی۔اس کے بعد مکرم عبدالرشید صاحب غنی نے خطاب کیا۔بجٹ میں پچیس فیصد اضافہ کی گنجائش پر دونوں زعامتوں کو قائل کر لیا گیا۔تاریخ : ۱۷، ۱۸مئی ۱۹۹۰ء مقام: امیر پارک گوجرانوالہ مرکزی نمائندگان : مکرم نصیر احمد صاحب انجم مربی سلسلہ، مکرم مولانامحمد اسماعیل صاحب منیر مختصر رپورٹ : سلائیڈز پروگرام : حلقہ امیر پارک گوجرانوالہ میں نماز عشاء کے بعد سلائیڈ لیکچر ہوا جس میں حاضری سو تھی۔درس: نماز فجر کے بعد مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر نے دعوت الی اللہ کے عنوان پر درس دیا۔میٹنگ عہدیداران: عہدیداران کو کام کی نوعیت سے آگاہ کیا گیا۔تربیت اور دعوت الی اللہ کے کام کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری تیر تھی۔تاریخ : ۱۷، ۱۸مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب مربی سلسلہ مقام: تلونڈی را ہوالی ضلع گوجرانوالہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب کے بعد جلسہ عام میں تلقین عمل کی گئی۔حاضری بار تھی۔درس القرآن: نماز فجر کے بعد قرآن کریم کا درس دیا گیا۔بعد ازاں احباب جماعت سے فرد افرد ملاقات کی گئی۔خطبہ جمعہ: خطبہ جمعہ میں مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ستر تھی۔اجلاس عام : نماز جمعہ کے بعد دوبارہ اجلاس عام ہوا۔جس میں نماز کا ترجمہ، دینی مسائل اور دیگر سوالات کے جوابات دیئے گئے۔تاریخ : ۱۸مئی ۱۹۹۰ء مقام: تلونڈی کھجور والی ضلع گوجرانوالہ مرکزی نمائندہ مکرم چوہدری مبشر احمد صا مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: خطبہ جمعہ میں مکرم چوہدری مبشر احمد صاحب نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ہیں تھی۔دعوت الی اللہ : نماز جمعہ کے بعد دعوت الی اللہ کے موضوع پر لیکچر دیا گیا اورسوالوں کے جوابات دیئے گئے۔مقام: کچھ چک ضلع گوجرانوالہ تاریخ: ۱۸مئی ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم نصیر احمد صاحب انجم مربی سلسله ررپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم نصیر احمد صاحب انجم نے خطبہ جمعہ میں دعوت الی اللہ اور بیت الذکر کو آباد رکھنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری مرد وزن پینتیس تھی۔تاریخ : ۱۸ مئی ۱۹۹۰ء مقام: ترگڑی ضلع گوجرانوالہ