تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 270
۲۷۰ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز عصر اجلاس عام ہوا۔کل حاضری میں تھی۔اس جماعت نے مربی یا معلم جلد بھجوانے کے لئے شدید خواہش کا اظہار کیا۔تاریخ : ۱۸ جون ۱۹۸۸ء مقام : گوٹھ فتح دین مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری تھیں تھی۔تاریخ: ۱۸ جون ۱۹۸۸ء مقام: گوٹھ تھے خان مختصر رپورٹ : اجلاس عام: بعد نماز عشاء کیسٹ مباہلہ سنائی۔بعد نماز فجرا جلاس عام منعقد ہوا جو ایک گھنٹہ تک جاری رہا۔کل حاضری دس تھی۔تاریخ : ۱۹ جون ۱۹۸۸ء مقام: کرونڈی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز ظہر اجلاس عام ہوا۔کل حاضری انصار، خدام، اطفال، لجنہ اور ناصرات پچہتر تھی۔حضور کے۳ جون کے خطبہ کا خلاصہ سنایا گیا۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۸ء مقام : سکرنڈ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : صبح ۸ بجے اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری تھیں تھی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۸ء مقام مورو مختصر رپورٹ : اجلاس عام: صبح ساڑھے گیارہ بجے اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری نو تھی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۸ء مقام : قمر آباد مختصر رپورٹ : اجلاس عام : ڈیڑھ بجے بعد دو پہرا جلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری ستائیس تھی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۸ء مقام: رحمان آباد مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری پینتیس تھی۔تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۸ء مقام : نواب شاہ شہر مختصر رپورٹ: اجلاس عام : بعد نماز مغرب مکرم انور ندیم علوی صاحب ایڈووکیٹ کی زیر صدارت آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک اجلاس عام ہوا۔کل حاضری چھپیں تھی۔تاریخ : ۲۱ جون ۱۹۸۸ء مقام: شہداد پور مختصر رپورٹ : اجلاس عام : اجلاس عام بعد نماز مغرب منعقد ہوا۔کل حاضری سات تھی۔تاریخ : ۲۲ جون ۱۹۸۸ء مقام : گوٹھ احمد پور مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری با ئیں تھی۔تاریخ : ۲۲ ۲۳ جون ۱۹۸۸ء مقام: گوٹھ فتح پور مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز فجر اجلاس عام منعقد ہوا۔کل حاضری بہتیں تھی۔