تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 126
۱۲۶ مظفر گڑھ ، لیہ ، راجن پور مورخه ۲۲ فروری ۱۹۸۵ء : اضلاع فیصل آباد، ٹو بہ ٹیک سنگھ ،سرگودھا، خوشاب ، جھنگ ور بوه دوره جات مرکزی و فود مرکز کے تحت وفود تر تیب دے کر مختلف اضلاع میں بھجوائے گئے تا کہ وہ تربیتی اجلاس منعقد کریں اور مجالس کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیں۔جو مجالس کمزور ہوں ، اُن کی حوصلہ افزائی کر کے تیز گام کریں۔ان وفود میں مرکزی قائدین علماء اور دیگر احباب شامل ہوتے تھے۔مرکزی نمائندگان نے مجالس کے تربیتی اجتماعات، اجلاسات زعماء وزعماء اعلیٰ مجالس اور اجلاسات عاملہ میں شمولیت کی۔چنانچہ ہر ماہ جو وفود بھجوائے گئے اُن کی ماہوار تفصیل جس کا علم ہو سکا ، اس طرح تھی۔ماہ فروری ۱۹۸۵ء مقامات: سرگودھا شہر، ملتان چھاؤنی ، حسین آگاہی ملتان ، گلگشت کالونی ، کھاد فیکٹری ملتان ، خوشاب شہر، شیخو پورہ شہر، اوکاڑہ شہر، ساہیوال، پتو کی ضلع قصور، جھنگ صدر ، فیصل آباد شہر، لاہور شہر کی پانچوں مجالس، راولپنڈی، بہاولنگر ، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ علماء وقائدین: مکرم مولا نا دوست محمد صاحب شاہد، مکرم مولانا غلام باری سیف صاحب، ہکرم چوہدری شبیر احمد صاحب، مکرم مولا نا محمد احمد صاحب جلیل ، مکرم نصر اللہ خان ناصر صاحب، مکرم امدادالرحمن صدیقی صاحب، مکرم محمد اسلم صابر صاحب، مکرم مولوی محمد اسماعیل منیر صاحب ، مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب ، مکرم حافظ مظفر احمد صاحب، مکرم نعمت اللہ بشارت صاحب، مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب، مکرم محمد شفیق صاحب، مکرم عبدالرزاق صاحب اور مکرم چوہدری سلطان اکبر صاحب۔ماه مارچ ۱۹۸۵ء مقامات: ٹوبہ ٹیک سنگھ ، گوجرہ ، جھنگ شہر، خوشاب شہر، بھان اُمید علی ورک ، کھاریاں ، منڈی بہاؤالدین ، پیرمحل، چک ۳/ ۵۸ ٹکڑه ، دارالذکر فیصل آباد، دار الفضل فیصل آباد، بہاولپور شہر وضلع ضلع وہاڑی ، ملتان ، لودھراں، بیر یا نوالہ، جودھ نگری ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔علماء وقائدین: مکرم مولوی محمد اسماعیل منیر صاحب، مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب، مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب، مکرم سجاد احمد خالد صاحب ، مکرم وسیم احمد شمس صاحب، مکرم پر وفیسرمحمد اسلم صابر صاحب ، مکرم مولوی نصر اللہ خان ناصر صاحب، مکرم خواجہ عبد المومن صاحب۔مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب قائد تحریک جدید کو ماہ مارچ ۱۹۸۵ء میں بھان اُمید علی ورک، خوشاب شہر، سرگودھا شہر، جھنگ صدر، چک ۲۹۷ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چک ۲۹۵ بیر یا نوالہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ،