تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 125
۱۲۵ -۵- دوره مجلس عزیز آباد : مورخه ۳۱ اگست ۱۹۸۴ء بعد نماز جمعه بر مکان مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب دوره مجلس ناظم آباد : مورخه ۳۱ اگست ۱۹۸۴ ء بعد نماز مغرب بر مکان مکرم عنایت اللہ بنگوی صاحب -4 -1 صیل دوره اندرون سندھ محترم صدر صاحب نے مندرجہ ذیل اضلاع کے زعمائے کرام مجالس انصار اللہ سے خطاب فرمایا۔۱ - دوره حیدر آباد: مورخہ یکم تمبر ۱۹۸۴ء گیارہ بجے دن بر مکان چوہدری رشید احمد صاحب ۲- دوره میر پور خاص: مورخہ یکم ستمبر ۱۹۸۴ء چار بجے شام بر مکان مکرم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب - دوره نواب شاہ: مورخه ۲ ستمبر ۱۹۸۴ ء گیارہ بجے دن بر مکان مکرم عبداللہ ڈاہری صاحب گوشواره آمد در وانگی ڈاک و موصولہ رپورٹس ۱۹۸۴ء ماه خطوط از مجالس و اضلاع خطوط بنام مجالس و اضلاع موصولہ رپورٹ ۳۱۸ ۱۷۰۳ ۱۱۴۷ ۲۶۵ ۱۹۴۵ ۹۳۰ 11۔۷۷۵ ۶۷۳ ۴۵ ۲۸۵ ۲۹۵ ۴۰ ۱۲۰ ۱۵۸ ۷۲ ♡♡ 4 € ۱۳۲۰ ۳۳۵ ۴۰ ۱۳۷۰ ۳۴۸ فروری مارچ اپریل مئی جون اکتوبر نومبر دسمبر اجلاس ناظمین اضلاع اور زعمائے مجالس ۱۹۸۵ء ماہ فروری ۱۹۸۵ء میں ناظمین اضلاع اور زعمائے مجالس کا اجلاس بلایا گیا جس میں مجالس کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا رہا اور نائب صدر صاحب و قائدین کرام کی طرف سے ناظمین اضلاع اور زعماء اعلیٰ کو ہدایات دی گئیں۔اجلاسات حسب ذیل پروگرام کے تحت بلائے گئے۔مورخہ یکم فروری ۱۹۸۵ء : اضلاع جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، اٹک، میر پور، کوٹلی آزاد کشمیر۔ناظم صاحب ضلع میر پور بوجہ بیماری تشریف نہ لا سکے ، انہیں ہدایات بذریعہ ڈاک بھجوائی گئیں۔مورخه ۸ فروری ۱۹۸۵ء: اضلاع قصور، لاہور، شیخو پورہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ۔مورخه ۱۵ فروری ۱۹۸۵ء : اضلاع ملتان ، وہاڑی ، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان، ڈیرہ غازی خان،