تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 1037 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 1037

۱۰۳۷ -PA MOMOH SESAY ALPHA OSMAN MANSARAY CHEIF ALMAMY KOROMA F۔M۔MASSA QUI PA VANDI KOROMA AL-HAJI YUSUF SHARIF PA ANSUMANA KPATEMA AL-HAJI F۔M۔DUGBA HEIF VANDI KIMBO PA ALPHA SHARIF :(BO) PA IBRAHIM IDRIS PA HABIB COKER PA SUNPHA PA NABI MUSA KAMARA AL-HAJI BANGURA زعماء مقرر کئے گئے۔(۱) فری ٹاؤن: (۲) گودرچ: (۳) لیٹر : (۴) کینما : (۵) ببوا بو: (۶) سليما: (۷) پنگوما: (۸) بامبوہا: (۹) بواجے بو: (۱۰) بو: (۱۱) مما جو: (۱۲) تیاما (۱۳) مگہور کا: (۱۴) کبالہ (۱۵) روکو پر: تمام عہدیداران حسب توفیق کام کرتے رہے اور مجلس تمام نائب صدر ان کی زیر نگرانی ترقی کرتی رہی اور پورے ملک میں اس کی شاخیں قائم ہو گئیں۔اجتماعات کے انعقاد سے انصار میں ایک نئی روح پیدا ہوئی۔سالانہ اجتماعات مجلس انصار اللہ سیرالیون کا پہلا سالانہ اجتماع ۶ جنوری ۱۹۸۴ء کو ، دوسرا ۸ دسمبر ۱۹۸۴ء ، تیسرا ۲۹ نومبر ۱۹۸۵ء اور چوتھا ۱۳ ، ۱۴ دسمبر ۱۹۸۶ء کو منعقد ہوا۔۱۹۸۴ء اور ۱۹۸۵ء کے اجتماعات کے لئے سید نا حضرت خلیفہ امسیح الرابع کے پیغامات موصول ہوئے۔پہلا سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ سیرالیون کا پہلا تاریخی سالانہ اجتماع دار الحکومت فری ٹاؤن میں 4 جنوری ۱۹۸۴ء کو منعقد ہوا جس میں ملک بھر کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجتماع کا آغاز نماز تہجد سے ہوا۔تربیت کے علاوہ مجلس شوریٰ میں دعوت الی اللہ کے کام کو وسعت دینے کے لئے پروگرام بنائے گئے۔ریڈیو سیرالیون کے