تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 281 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 281

۲۸۱ کے خلاف مرکز میں مناسب کارروائی کے لئے رپورٹ ارسال کریں تا کہ بقایا جات نا دہندگان سے لازمی وصول کیے جاسکیں۔( مجلس انصار اللہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور ) سفارش شوری: نمائندگان شوری کی بھاری اکثریت نے رائے شماری پر اس تجویز کور ڈ کرنے کی سفارش کی۔سفارش صدر مجلس : نظری فیصلہ کافی ہے۔تجویز نمبر ۳ ( شعبه مال): بجٹ آمد و خرچ بابت ۱۹۸۱ء شوری مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق بجٹ آمد و خرچ منظور کیے جانے کی سفارش کرتی ہے۔چنده مجلس چنده اجتماع اشاعت لٹریچر ماہنامہ انصار الله متفرق تعمیر دفتر گیسٹ ہاؤس میزان ۳۶۰۰۰۰ ۶۰۰۰۰ ۱۳۰۰۰ ۴۴۳۹۶ ۲۰۰۰ ۵۰۰۰۰ ۵۲۹۳۹۶ سفارش صدر مجلس: منظور ہے۔سفارشات مجلس شوری ۱۹۸۱ء تجویز نمبر ( قیادت عمومی ) : انتخاب صدر و نا ئب صد رصف دوم سفارش شوری (1) صدر محترم صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب (۲) نائب صدر صف دوم: مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب فیصلہ حضرت خلیفہ مسیح: حضرت خلیفہ امسح الثالث نے ۳۱ اکتوبر ۱۹۸ء کومنظوری عطا فرمائی۔تجویز نمبر ۲ ( قیادت عمومی ) : دستور اساسی میں سقم اور تضاد معلوم ہوتے ہیں۔جن کو دور کرنے کے لئے تجویز ہے کہ مجلس شوریٰ انصار اللہ ماہرین دستور سازی اور اردو دان حضرات کی ایک کمیٹی قائم کرے جو دستور اساسی کو از سر نو تر تیب دے کر مجلس عاملہ مرکز یہ میں پیش کرے۔“ ( مجلس رجوعہ ضلع جھنگ) سفارش شوری : ”دستور اساسی پر دوبارہ تفصیلی غور کرنے کے لئے ایک کمیٹی مقرر کی جائے۔تا اگر اس میں کوئی سقم یا اشکال ہوں تو ان کو دور کیا جا سکے۔کمیٹی یہ رپورٹ مجلس عاملہ مرکز یہ میں چھ ماہ کے اندر پیش کرے اور مجلس عاملہ