تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 268
۲۶۸ نام کتاب، پمفلٹ تعداد صفحات مصنف، مؤلف تاریخ اشاعت تعداد ہمسایہ کے حقوق دو ورقه قیادت اشاعت ١٩٧٩ء بڑوں کا ادب دو ورقه قیادت اشاعت ١٩٧٩ء انفاق سبیل اللہ اور انصار الله حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب یکم اگست ۱۹۷۹ء چودھویں اور پندرھویں صدی کا سنگم مکرم حافظ مظفر احمد صاحب جماعت سے خطاب آیت خاتم النبیین اور جماعت حضرت خلیفة المسیح الثالث ے جولائی ۱۹۸۰ ء ایک ہزار ١٩٨٠٨١ء پانچ ہزار تین بار احمدیہ کا مسلک وصال ابن مریم اطاعت اور اس کی اہمیت زندہ رسول دو ورقه زنده کتاب دو ورقه ہمارا مذہب دو ورقه قرار داد ہائے تعزیت ے جولائی ۱۹۸۱ ء دو ہزار حضرت مرزا طاہر احمد صاحب ے فروری ۱۹۸۱ء دو ہزار ۳۰ دسمبر ۱۹۸۱ء دو ہزار ۱۴ جنوری ۱۹۸۲ء دوہزار ۱۴ جنوری ۱۹۸۲ء دوہزار ۱۴ جنوری ۱۹۸۲ء دو ہزار مرکزی مجلس عاملہ انصار اللہ نے اپنے اجلاسات میں بزرگانِ سلسلہ کے انتقال پر ملال کے مواقع پر مندرجہ ذیل قرار داد ہائے تعزیت منظور کیں اور ان کی نقول ان کے لواحقین کے علاوہ روز نامہ افضل اور ماہنامہ انصار اللہ کو بھجوائی گئیں۔اجلاس منعقده قرار داد تعزیت بروفات ۱۶ جون ۱۹۸۰ء حضرت صاحبزادی امتہ السلام بیگم صاحبہ بنت حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب حضرت مولانا قاضی محمد نذیر صاحب ناظر اشاعت لٹریچر ۲۸ ستمبر ۱۹۸۰ء ۲۴ اپریل ۱۹۸۱ء مکرم مولانا غلام احمد صاحب فرخ مربی سلسله ۶ دسمبر ۱۹۸۱ء حضرت سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ علاوہ ازیں مکرمہ اہلیہ صاحبہ مکرم ملک حبیب الرحمن صاحب قائد عمومی ﴿۱۰﴾ اور مکرم مولانا عبدالرحمن صاحب انور سابق پرائیویٹ سیکرٹری 19 کی وفات پر بھی قرارداد میں منظور کی گئیں۔