تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 126 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 126

ارسال کئے گئے۔۱۲۶ (۷) انصار ممالک بیرون کے لئے الگ نصاب امتحان صدر محترم کے مشورہ سے تیار کیا گیا۔قیادت مال (۱) عرصہ زیر پورٹ میں کل سے اے مجالس یعنی ۷۸ فیصد مجالس کے بجٹ تشخیص ہو چکے تھے۔(۲) پہلی سہ ماہی میں کل بجٹ کے حصہ مرکز میں ۳۸۳۴ ۵ روپے کی وصولی ہوئی۔(۳) چندہ سالانہ اجتماع میں۔/ ۹۶۳۷ روپے کی وصولی ہوئی۔(۴) چندہ اشاعت لٹریچر میں ۲۳۷۰/۱۵ روپے کی وصولی ہوئی۔(۵) انسپکٹر ان انصار اللہ نے مندرجہ ذیل اضلاع کی مجالس کا دورہ کیا۔فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، جھنگ، صوبہ سرحد ،حیدرآباد، نواب شاہ ، کراچی ، تھر پارکر آؤٹ (۱) تمام مجالس کو نئے سال کے لئے آڈٹ کی ہدایات ارسال کی گئیں۔(۲) ماہانہ رپورٹ فارم میں شعبہ آڈٹ کا علیحدہ خانہ برائے کوائف بنایا گیا۔(۳) بتیں مجالس کے حسابات کی پڑتال کی گئی۔(۴) مرکزی سرکلر کے ذریعہ ہدایات بھیجوائی گئیں۔(۵) مجلس ربوہ کے انتیس حلقہ جات کے حسابات کی پڑتال کی گئی۔(1) دفتر مرکزیہ کے ماہانہ حسابات ویل ہائے عملہ وسائر کی پڑتال کی گئی۔(۷) مجالس بیرون کے لئے آڈٹ سے متعلق انگریزی میں ہدایات تیار کی گئیں۔(۴۶) قیادت اصلاح وارشاد ماڈل ٹاؤن لاہور۔ایک سو پچپن ٹریکٹ غیر از جماعت احباب نے حاصل کئے۔سولہ احباب جماعت کے گھروں پر غیر از جماعت دوستوں نے اکٹھے ہو کر احمدیت کے متعلق معلومات حاصل کیں۔تبلیغی سوال و جواب کے دو دلچسپ پروگرام مرتب کئے گئے جن میں پچاس غیر از جماعت احباب شامل ہوئے۔حلقہ رحمان پورہ میں ایک تبلیغی کلاس بھی شروع کی گئی۔بارہ احباب نے گھریلو مجالس میں غیر از جماعت رشتہ داروں کو تبلیغ کی۔بیالیس ایسی گھر یلو مجالس کا اہتمام کیا گیا جن میں ۱۸۵ افراد خانہ شامل ہوئے۔ان مجالس میں برائیوں سے پر ہیز ، بد رسوم سے اجتناب، روز مرہ کے فقہی مسائل اور عقائد کے بارہ میں روشنی ڈالی گئی۔مکرم قائد صاحب اصلاح وارشاد مرکزیہ کی آمد پر سلائیڈز کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں غیر از جماعت احباب بھی شامل ہوئے۔مکرم قائد صاحب کی