ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 20
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه واتى بالدولة البرطانية من دور دراز کے علاقوں سے حکومت برطانیہ کو لایا اور دیار بعيدة وبلادنائية حكم اللہ ہی کے لئے ہے وہ اپنے بندوں کے لئے وكان الامر لله يختار لعباده جسے چاہے چن لیتا ہے، وہ جسے چاہتا ہے من يشاء۔يوتى الملک من یشاء بادشاہت دیتا ہے، اور جس سے چاہے بادشاہت و ينزع الملك ممن يشاء وهو چھین لیتا ہے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے ۱۵ ارحم الراحمين۔انه دفع سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔اُس نے الحكومة الى اهلها بعد خبال حکومت کو سکھوں کی تباہی کے بعد اس کی اہلیت الخالصة۔ثم بدل تعبنا و نصبنا رکھنے والوں کے سپرد کر دیا پھر اس نے ہماری بالنعمة والراحة۔و اورثنا ارضنا تھکان اور مشقت کو نعمت اور راحت سے بدل دیا، مرة اخرى۔بعد ما أخرجنا اور ایک بار پھر ہمیں اپنی زمین کا وارث بنا دیا۔بعد كاوابد الفلا۔ورجعنا الى اوطاننا اس کے کہ ہمیں جنگل کے جانوروں کی طرح نکال دیا ســالميـن متسلمين۔وردّ الينا گیا تھا اور ہم اپنے وطنوں کی طرف صحیح سلامت لوٹ قرانا و عقارنا وفضتنا و نضارنا آئے۔اور ہمیں ہمارے دیہات اور جاگیریں اور سیم و الا ماشاء الله و سكنا في بيوتنا زرواپس لوٹا دیا گیا الا ماشاء اللہ، اور ہم اپنے گھروں میں أمنين۔و انا ما تعلقنا باهداب امن سے رہنے لگے۔اور اس حکومت کی خصوصیات هذه السلطنة۔الا بعد ما شاهدنا کے مشاہدہ کے بعد ہی ہم اس حکومت کے دامن سے خصائص هذه الحكومة وامعنا وابستہ ہوئے اور ہم نے اس کی نعماء کوفراست سے النظر في نعمها متوسمين بنظر غائر دیکھا اور بصیرت کے ساتھ ہم نے اس کی وسرحنـا الطرف فی میسمها خوبیوں میں اپنی نگاہ دوڑائی تو دیکھا کہ یہی ہماری متفرسين۔فاذا هي دواء كروبنا بے قراری کا علاج ہے اور ہماری مصیبتوں اور مشکلوں ومداويـة نـوبـنـا و خطوبنا۔وبها کا مداوا کرنے والی ہے۔حالات بدل جانے کے سيق اليـنــا الاموال۔بعد ما بعد جب چشمے خشک ہو گئے ( ذرائع معاش تباہ ہو گئے ) ۳۹۴