ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 36

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 18

ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۱۸ اردو تر جمه المفسدين۔انهم قوم ذهلوا یہ وہ قوم ہیں جنہوں نے نعماء کو دیکھ کر شکر کے آداب الشكر عند رؤية آداب کو بھلا دیا اور جن امور شریعت کی النعمة۔وانساهم الشيطان طرف ان کو توجہ دلائی گئی تھی۔وہ شیطان نے كلّ ما نُدِب عليه من امور انہیں بھلا دیئے اور انہوں نے بہت بُرا کام الشريعة۔وجاء وشيئا ادا کیا اور میانہ روی سے بہت دُور ہٹ گئے اور وجازوا عن القصد جدا۔ان میں صرف جاہلیت کی غیرت اور سرکش ومابقى فيهم الا حمية نفس کا جوش باقی رہ گیا۔اور وہ اس شخص کی الجاهلية۔وفورة النفس طرح نہیں چلتے جو خشیت اختیار کرتا ہے اور الابية۔ولا يمشون كالذي عاجزی سے چلتا ہے۔اور وہ لاف زنی کو خشی و دلف۔ولا يخلعون ترک نہیں کرتے اور وہ اس حال کو یاد نہیں الصلف۔ولا يذكرون کرتے جو بد دیانت سکھوں کے زمانے میں ما سلف في زمن خالصة گزرا ہے کیا وہ نہیں جانتے کہ شکریہ کے مستحق مغشوشين الم يعلموا ان لوگوں کا شکر ادا کرنا قرآن مجید کے تاکیدی الشكر لاهله من وصايا احکام میں سے ہے اور احسان کرنے والے القرآن و اکرام المحسن کی عزت کرنا ایسی بات ہے جس کو رحمن خدا مما نطق به کتاب الرحمن کی کتاب نے بیان فرمایا ہے یقیناً اللہ تعالیٰ و ان الدولة البرطانية قد نے حکومت برطانیہ کو ہمارے تمام امور کا (۱۳) جعلها الله مـوابـذة حلنا فیصلہ کرنے والی اور ہمارے سوتے اور وعقدنا و حفظاء يقظتنا جاگتے میں ہماری حفاظت کرنے والی ورقدنا۔و انا وصلنابهم بنایا ہے اور یقیناً ہم نے اُن کے ذریعے الى المرادات المستعذبة خوش کن مرادوں تک رسائی پائی۔اور ہم نے ونجونا من الآفات المخوفة۔بہت سی خوفناک آفات سے نجات پائی ہے۔۳۹۲