تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 497 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 497

۲۱۹۴ ۳۸۳۷ 497 اس آمد و خرچ کی تفصیل مندرجہ ذیل تھی :۔اصل آمد۵۷-۱۹۵۶ء اصل خرچ ۵۷-۱۹۵۶ء۔عمله دفتر سائر اخراجات ۵۴۱۹۵۳ ۲۷۰ چندہ ممبری چندہ ناصرات متفرق آمد ۲۴۴۱ اخراجات شعبہ جات آمد نصرت انڈسٹریل سکول ۹ ۱۱ ۳۳۶۴ نصرت انڈسٹریل سکول رساله مصباح آمد نصرت جنرل سٹور کل آمد تعزیتی قرار دادیں:۔۵۴۰۷ ۲۶۴ رساله مصباح اخراجات سالانہ ۳۹ ۷۲۶۷ میزان کل اخراجات۔۔•۔۔۔۱۴۶۸ ۳۲۵۱ ۵۵۸۵ ۳۴۴ ۱۶۶۰۹ اس سال سلسلہ عالیہ احمدیہ کے بعض ممتاز بزرگ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جلیل القدر صحابی رحلت فرما کر مولائے حقیقی سے جاملے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ان کی وفات پر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ نے تعزیتی قرار دادیں پاس کیں۔جن میں ان کی نمایاں خدمات اور صفات کا اعتراف کیا گیا اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی چنانچہ ۱۔۱۳ جنوری ۱۹۵۷ء کو صبح ساڑھے چھ بجے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مقرب صحابی حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے انتقال فرمایا۔حضور علیہ السلام کو آپ بہت عزیز تھے۔اکثر انہیں ہمارے مفتی صاحب یا محب صادق کہہ کر یا د فرماتے تھے۔اخبار بدر کے ایڈیٹر تھے۔بہت سی اہم دینی خدمات کا موقع ملا۔خلافت ثانیہ میں آپ کو امریکہ اور انگلستان جا کر تبلیغ کرنے کی بھی توفیق حاصل ہوئی۔لجنہ اماءاللہ مرکزیہ نے اس موقعہ پر تعزیتی قرارداد پاس کی جس میں ان کے مندرجہ بالا اوصاف اور دینی خدمات کا اعتراف کیا گیا تھا۔اے ۲- ۵/ دسمبر ۱۹۵۷ء بروز جمعہ حضرت مسیح موعود کے قدیم صحابی ، جماعت کے اولین صحافی