تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 496 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 496

496 مندرجہ ذیل لجنات کی طرف سے سالانہ رپورٹیں موصول ہوئیں:۔ا۔ربوہ ضلع جھنگ ۲۔ظفر آباد اسٹیٹ سندھ ۳۔چٹا گانگ ۴۔کراچی ۵- چک نمبر ۲ ٹی۔ڈی۔اے ضلع سرگودھا ۶ - قادیان ۷۔حیدر آباد سندھ ۸۔گولیکی ضلع گجرات ۹۔سیالکوٹ شہر ۱۰۔حافظ آباد ضلع گوجرانوالہ۱۱ گجرات ۱۲۔کوئٹہ ۱۳۔حلقہ پورن نگر ضلع سیالکوٹ ۱۴۔ظفر آباد فارم سندھ ۱۵۔ابیٹ آباد ۱۶۔پشاور ۱۷۔کھاریاں ۱۸۔راولپنڈی ۱۹۔شیخ پور ۲۰۔گھوگھیاٹ ۲۱۔حلقہ محمد نگر لا ہور ۲۲۔کبیر والہ ضلع ملتان ۲۳۔ملتان چھاؤنی ۲۴۔جہلم ۲۵- گوجرخان ۲۶۔تہال ۲۷۔گوجرانوالہ ۲۸۔گوجرہ ۲۹۔مونگ ضلع گجرات ۳۰۔دوالمیال ۳۱۔کوہاٹ ۳۲۔لائل پور۳۳۔احمد نگر ۳۴۔جڑانوالہ ۳۵۔لاہور ۳۶۔سرگودھا دورہ جات :۔۱۹۵۷ء میں مندرجہ ذیل لجنات کا دورہ کروایا گیا:۔ا۔چک منگلا نمبر ۱۶۸ اضلع سرگودھا ۲۔چنڈ بھروانہ ضلع جھنگ ۳۔ٹھٹھہ شیرے دا ضلع جھنگ ٹھٹھہ سندرانہ ضلع جھنگ ۵- ٹھٹھہ جوئیه ۶ - چک نمبر ۱۵۲ فتح پور ضلع گجرات ۷۔کھاریاں ۸۔گھیر، ضلع گجرات -۹ - عالم گڑھ ضلع گجرات ۱۰۔اڑہ ضلع گجرات ۱۔نورنگ ۱۲۔نصیر ۱۳۰۔جہلم شہر ۱۴۔تہال ۱۵ - چک ۶۸ ضلع لائل پور ۱۶ - چک خانکے ۱۷۔شیخو پوره ۱۸۔جڑانوالہ ۱۹۔گھسیٹ پوره ۲۰۔چک نمبر ۸۸ شمالی سرگودھا ۲۱- چک نمبر ۹۸ شمالی سرگودها ۲۲- چک نمبر ۹۹ شمالی سرگودھا۲۳- چک نمبر ۱۷۸ شعبہ مال لجنہ اماءاللہ مرکزیہ:۔سال رواں یعنی ۵۷ - ۱۹۵۶ء میں ۲۲ الجنات کی طرف سے چندہ وصول ہوا۔گویا گذشتہ سال سے چندہ دہند لجنات کی تعداد میں چالیس کا اضافہ ہوا۔سال رواں کی کل آمد ۱۶۸۹۴ روپے اور کل خرچ ۱۵۸۵۵ روپے ہوا۔گویا ۱۰۳۹ روپے کی بچت ہوئی۔ے رجسٹر کارگذاری لجنہ اماءاللہ مرکزیہ