تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 476
476 سانگلہ ہل ! ڈیرہ غازی خان ! سیرۃ النبی کے جلسے مندرجہ ذیل لجنات نے سیرت النبی ﷺ کے جلسے منعقد کئے :۔ابیٹ آباد ۲ مردان ۳ حیدر آباد 2 کنری ۵ مالتان ۵ کراچی 1 یوم خلافت کے جلسے:۔مورخہ ۲۷ مئی کو۴ بجے بعد دو پہر لجنہ اماءاللہ کے ہال میں جلسہ یوم خلافت زیر صدارت محترمہ سیدہ نصیرہ صاحبہ قائم مقام جنرل سکرٹری لجنہ اماءاللہ مرکز یہ منعقد ہوا۔کے لجنه بدوملہی اور لجنہ ملتان چھاؤنی 1 نے بھی خلافت کے جلسے منعقد کئے۔ا الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۵۷ء صفحه ۷ الفضل ۶ ستمبر ۱۹۵۷ ء صفحه ۴ الفضل ۱۴ ستمبر ۱۹۵۷ء صفحه ۵ ع الفضل ار ستمبر ۱۹۵۷ء صفحه ۵ ۵، الفضل ۱۹ ستمبر ۱۹۵۷ ء صفحه ۵ الفضل ۳۱ رمئی ۱۹۵۷ء و الفضل ۵/ جون ۱۹۵۷ء صفحه ۶ الفضل ۱۲ نومبر ۱۹۵۷ ء صفحه ۶ الفضل ۷ جون ۱۹۵۷ء صفحہ ۶ کالم ۳