تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 471 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 471

471 مکرمہ قدسیہ صاحبہ بنت چوہدری عبدالحمید صاحب روہڑی مکرمہ امتہ الحمید صاحبہ بنت چوہدری احمد جان صاحب راولپنڈی دوم اول سوم رہیں اے اور مکرمہ طاہر نسرین صاحبہ فاروقی پشاور ۲۷ دسمبر ۱۹۵۷ء کو جلسہ سالانہ کے دوسرے دن حضرت اصلح موعودؓ نے اپنی تقریر سے قبل المصلح نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان فرمایا۔انصار اللہ، خدام الاحمدیہ اور اطفال الاحمدیہ کو اپنے دست مبارک سے انعامات مرحمت فرمائے۔مستورات کے انعامات زنانہ جلسہ گاہ میں بھجوادیے۔اور فرمایا کہ جب میں ان کے ناموں کا اعلان کروں تو سیدہ مریم صدیقہ انہیں اپنے ہاتھ سے انعامات دے دیں۔چنانچہ ایسا ہی کیا گیا ہے امتحان کتاب ” منصب خلافت کتاب " منصب خلافت کا امتحان زیر انتظام لجنہ اماءاللہ مرکز یہ مئی ۱۹۵۷ء میں لیا گیا۔کل ۹۴ ممبرات شامل ہوئیں اور ۶ ۷ کامیاب ہوئیں۔اول دوم محمودہ بیگم صاحبہ کراچی ۹۰/۱۰۰ امته الجمیل صاحبه ربوه ۱۳۸۷/۱۰۰ سفیر انڈونیشیا کی بیگم کے اعزاز میں استقبالیہ :۔مورخہ ۲۱ ستمبر کی شام کو سفیر انڈونیشیا الحاج ڈاکٹر محمد رشیدی صاحب مع اہل و عیال لاہور سے ربوہ تشریف لائے۔۲۳ ستمبر کو لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی طرف سے ان کی بیگم کے اعزاز میں دعوت عصرانہ دی گئی۔تلاوت و نظم کے بعد حضرت سیدہ مریم صدیقہ نے ان کا تعارف کرایا اور تشریف آوری کا شکر یہ ادا کیا۔بعد ازاں محترمہ مبارکہ شوکت صاحبہ اہلیہ حافظ قدرت اللہ صاحب نے انڈوینشین زبان میں ایڈریس الفضل ۲۶۔ستمبر ۱۹۵۷ صفحه ۲ الفضل ۳۔جنوری ۱۹۵۸ء صفحه ۳ الفضل ۱۵ اگست ۱۹۵۷ء صفحه ۶