تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 461 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 461

461 لجنہ کراچی نے ڈیڑھ صد روپے ماہوار اس سکول کے لئے دینا شروع کئے اور دوسال تک با قاعدہ ادا کرتی رہیں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔سکول کی آمد و خرچ ۱۹۵۷ء سے ۱۹۷۱ء تک مندرجہ ذیل رہا۔اس سے ظاہر ہے کہ ابھی تک لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کو آمد کی نسبت قریباً پانچ چھ ہزار روپے سالانہ تک زائد خرچ کرنا پڑتا ہے۔آمد سالانه خرچ سالانه ۶۴۱۵ ۶۱۷۷ ۶۵۸-۶۵۷ ۱۱۲۸۵ ۱۰۰۷۵ ۵۹-۵۸ 17210 ۱۰۹۵۴ ۶۰-۵۹ ۱۸۰۳۷ ۱۱۳۷۴ 71-70 ۱۹۸۰۲ ۱۳۱۱۲ ۶۲-۶۱ ۱۹۳۶۱ ۱۳۵۴۵ ۶۳-۶۲ ۲۰۷۲۵ ۱۴۷۳۰ ۶۴-۶۳ ۲۰۹۰۵ ۱۶۷۲۴ ۶۵-۶۴ ۲۱۰۷۶ ۱۶۰۸۴ ۶۶-۶۵ ۲۳۰۷۷ ۱۴۹۶۸ 72-77 ۲۳۳۵۵ ۱۶۳۲۷ ۶۸-۶۷ ۲۲۲۲۰ ۱۷۶۱۰ ۶۹-۶۸ ۲۳۰۵۴ ۱۸۷۰۰ 20-79 ۲۷۹۴۰ ۲۰۰۲۲ 21-2• ۱۹۵۹ء میں سکول کی عمارت سات کنال زمین چار ہزار تین سوا کہتر روپے میں خریدی گئی جس کی قیمت ادا کر دی گئی ہے۔عمارت کا نقشہ بھی تیار ہو چکا ہے۔انشاء اللہ جلد از جلد عمارت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔۱۹۵۷ء میں قریباً ایک سو بچوں نے داخلہ لیا۔اس وقت ۱۹۷۱ء میں بچوں کی تعداد پونے تین سو ہے۔