تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 410
410 سال امتحان میں شمولیت کی کامیاب رہیں ١٩٦٠ء ۹ ١٩٦١ء ١٩٦٢ء ١٩٦٣ء ١٩٦٤ء ۱۹۶۵ء rr ا۔١٩٦٦ء ۱۹۶۷ء = ١٩٦٨ء ١٩٦٩ء ۱۹۷۰ء ۱۹۷۱ء %1** %1++ %۷۵ ۹ ۱۲ %1++ ۱۴ ۱۴ %1++ ۱۴ ۱۴ %1++ ۱۳ ۱۳ %1++ %۲ ۹ %91 %1++ 17 17 %1++ ۱۴ ۱۴ %1++ ۱۴ ۱۴ سکول میں طالبات کی تعداد بالعموم ساٹھ بستر کے درمیان رہی۔کل ۵۷۲ طالبات اس ادارہ سے فارغ ہو چکی ہیں۔۱۹۲۱ء سے سکول میں نٹنگ سکھانے کا بھی انتظام ہے۔ایک نٹنگ مشین ( KNITTING MACHINE) خریدی گئی۔دوسری ننگ مشین لجنہ اماءاللہ لندن نے بطور عطیہ بھجوائی لے جز احن اللہ احسن الجزاء۔اکتوبر ۱۹۵۷ء کی شوری میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سکول کے لئے ایک گیلری ہال کے ایک طرف بنائی جائے جس کا خرچ کا اندازہ آٹھ ہزار روپے تھا۔اس چندہ کی لجنات کو تحریک کی گئی۔بہت جلد بہنوں نے یہ رقم پوری کر دی اور گیلری اور سکول کا دفتر بنوادیا گیا۔۱۹۶۳ء میں تیسری ٹیچر رشیدہ احمد دین صاحب کا اضافہ کیا گیا جنہوں نے طالبات کو پینٹنگ اور لید رورک بھی سکھانا شروع کیا ۱۳ء میں تعطیلات میں بھی سکول کھلا رہا تا کہ کالج اور سکول میں ا رپورٹ کارگزاری ۶۲ ۶۳ صفحه ۱۵ نے مصباح ۱۵ جون ۱۹۳۶ء صفحه ۶ ، تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اول صفحہ ۳۶۱