تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 409 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 409

409 لجنہ اماءاللہ مرکزیہ نے سات مشینیں خرید کر سکول کو دیں۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی عطا فرمودہ مشین کے علاوہ مندرجہ ذیل نے مشینیں خرید کر دیں:۔لجنه کراچی لجنات ضلع لاہور لجنات ضلع گجرات ب مشین ایک ایک مشین ایک مشین اہلیہ صاحبہ شیخ محمد محسن صاحب لائل پور ایک مشین لجنہ راولپنڈی ایک مشین کے طالبات کے چندہ سے خریدی گئی دو مشینیں (رپورٹ کا رگذاری لجنہ مرکز یه ۵۸ ۵۹ صفحه ۹) لجنات ضلع سیالکوٹ لجنہ اماءاللہ نیروبی ایک مشین (رپورٹ کارگذاری لجنہ مرکز یه۵۹ ۶۰ صفحه ۱) ایک مشین (رپورٹ کارگذاری ۶۰۵۹ ، صفحہ ۱۱) جلسہ پر نمائش اور دکان کی آمد سے خریدی گئیں دو مشینیں (رپورٹ کارگذاری ۶۱ ۶۲ ، صفحہ ۱) لجنہ اماءاللہ حیدر آباد لجنہ اماءاللہ اوکاڑہ ایک مشین ( رپورٹ کار گزاری لجنہ مرکز یه ۶۳ ۶۴ صفحه ۱) ایک مشین محتر مہ امۃ اللہ صاحبہ اہلیہ مظفر حسن صاحب ایک ہینڈ مشین اس وقت سکول میں مشینوں کی تعداد ۲۹ ہے۔جن میں سے سات مشینیں سرکاری ایڈ میں ملی ہیں۔۱۳ بطور عطیہ کے ۲ طالبات کے چندہ سے خریدی گئیں ہیں۔پوری مشین کی قیمت کے علاوہ متعدد لجنات نے چندہ بھی مشین خریدنے کے لئے دیا۔ان کے علاوہ کلثوم باجوہ صاحبہ نے سکول کو ایک پنکھا بطور عطیہ دیا۔قانتہ اعظم صاحبہ بنت چوہدری اعظم علی صاحب سب جج نے سکول کو ایک شوکیس بنوا کر دیا۔اس کے علاوہ بھی مختلف خواتین اور بچیوں نے سکول کی ہر لحاظ سے مالی مدد کی۔سرکاری طور پر سکول ۱۹۵۸ء میں منظور ہوا۔اور پہلی مرتبہ ۱۹۶۰ء سے طالبات نے ڈیپلوما کا امتحان دینا شروع کیا۔پہلی دفعہ ۱۹۶۰ء میں 9 طالبات نے امتحان دیا۔جوسب کی سب کامیاب رہیں۔۱۹۶۰ء سے اب تک کا نتیجہ حسب ذیل رہا:۔کے سالانہ رپورٹ کارگذاری لجنہ مرکز یہ ۵۶۵۷ صفحه ۱۱