تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 265 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 265

265 جامعہ نصرت چند ایک خصوصیات کی وجہ سے باقی کالجوں میں ایک ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔یہاں دینیات کی تعلیم لازمی ہے۔حضرت خلیفتہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر العزیز اور حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی کی سر پرستی اور قیادت اس کو حاصل ہے۔تمام طالبات کے لئے برقع پہنا ضروری ہے۔اس کالج میں صرف عام دنیوی رائج الوقت تعلیم ہی نہیں دی جاتی بلکہ طالبات کو اسلامی ثقافت کی صحیح روح سے آشنا کرنا ، اخلاق کی اعلیٰ اقدار سے روشناس کرانا اور اس انداز سے ان کی تربیت کرنا کہ وہ عملی زندگی میں ملک کی بہترین شہری اور ملت کی مفید رکن ثابت ہوں، اس عظیم ادارہ کا طرہ امتیاز ہے۔مندرجہ ذیل خواتین ایک لمبا عرصہ تک جامعہ نصرت میں پڑھانے کے بعد کالج چھوڑ چکی ہیں:۔مکرمہ نصیرہ شاہ نواز صاحبہ ایم۔اے فلسفہ ۲۔مکرمہ امۃ الحفیظ قاضی صاحبہ ایم۔اے جغرافیہ مکرمہ سعیدہ حبیب صاحبہ ایم۔اے انگریزی ۴۔مکرمہ منظور النساء صاحبہ ایم۔اے عربی مکر مہ امتہ المجید صاحبہ ایم۔اے اقتصادیات ۶ مکرمہ رضیہ ناصر صاحبہ ایم۔اے حساب مکرمہ حنیف صاحبہ ایم۔اے حساب ۸ مکرمہ محمود قریشی صاحبہ ایم۔اے اقتصادیات ۹ مکرمہ صفیہ چوہدری صاحبہ ایم۔اے اردو ۱۰ مکر مہ امۃ الرشید لطیف صاحبہ ایم۔اے اسلامیات مکرمہ نعیمہ بیگم صاحبہ ایم۔اے تاریخ ۱۲۔مکرمہ طاہرہ کلثوم صاحبہ ایم۔اے تاریخ ۱۳ مکرمه امینہ مرزا صاحبہ ایم اے انگریزی ۱۴ مکرمہ رشیدہ حسین صاحبہ مرحومہ ایم۔اے حساب ۱۵ مکر مہ امۃ الباری صاحبہ ایم۔اے اردو ۱۶ مکر مہ رشیدہ شریف صاحبہ ایم۔اے حساب ۱۷۔مکرمہ صاحبزادی امتہ القدوس صاحبہ ایم۔اے اردو ۱۸ مکرمہ قامتہ فردوس صاحبہ ایم۔اے انگریزی ان کے علاوہ مندرجہ ذیل خواتین لمبے عرصہ سے جامعہ نصرت کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں :۔ا مکرمه فرخنده شاه صاحبه پرنسپل جامعہ نصرت ۲ مکرمہ بشری بشیر صاحبه لیکچرار اسلامیات ۳- مکرمه امۃ المجید پروازی صاحبہ لیکچر رفلسفہ ۴۔مکرمدار بیبه خانم صاحبہ لیکچرار انگریزی ۵ مکرمہ حمامۃ البشری صاحبہ لیکچرار عربی