تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 241 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 241

241 سن نتیجه ایف۔اے بی۔اے سن نتیجہ ایف۔اے ۱۹۵۳ء ۸۲۶۶ % ١٩٦٠ء ۱۹۵۴ء ۱۰۰ % ١٩٦٣ء ۱۹۵۵ء ۴۸ % ۱۹۵۶ء ۳۷ % ۱۹۵۷ء ۵۲۶۶ % ۱۹۵۸ء ۵۲۶ % % ۷۵ % ۵۵ % 4• % 4• ١٩٦٤ء ۱۹۶۵ء ١٩٦٦ء ۱۹۶۷ء ۱۹۵۹ء ۸۸۶۴ % ۸۲۶۲ % ۱۹۶۸ء ١٩٦٠ء ۹۲ % ١٩٦١ء %95 % ۹۴ % ۹۴ ١٩٦٩ء ۱۹۷۰ء ۱۹۷۱ء بی۔اے % 1++ % 1++ % 1++ % M % 29 ۹۶ ۹۴ %۶۴ % MC ۹۳ % AC % ۹۳ % ۹۸ % ۸۷۶۲ % ۹۲ %92 % ۹۴٫۵ حضرت مصلح موعود کا جامعہ نصرت کے نتیجہ پر اظہار خوشنودی:۔یکم جولائی ۱۹۵۵ء کو ہیگ (ہالینڈ) میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حضرت مصلح موعودؓ نے فرمایا:۔اس وقت تم دنیا کے سب سے بڑے ملک امریکہ میں بھی یہ نہیں پاؤ گے کہ وہاں غرباء کو مفت تعلیم دی جاتی ہو جیسا کہ ہمارے ہاں دی جاتی ہے۔ابھی مجھے ربوہ سے اطلاع ملی ہے کہ امسال یو نیورسٹی کے امتحانات کے نتائج صرف بائیس فیصد نکلے لیکن ہمارے ربوہ کی لڑکیوں کے کالج (جامعہ نصرت) کا نتیجہ تریسٹھ فی صدی رہا اور ان پاس ہونے والی طالبات میں سے اکثر وہ ہیں جن کی فیس ہر ماہ میں خود ادا کرتا تھا وہ کالج کی فیس مہیا نہیں کر سکتی تھیں لیکن ہم نے ان کے اخراجات کو برداشت کیا اور اس طرح عورتوں کی تعلیم کو ترقی دی۔اس سے پہلے قادیان ایک وقت میں عورتوں کی تعلیم کا ایک بڑا مرکز تھا وہاں پر کل تعلیم کا تناسب باسٹھ فیصدی تھا۔لڑکوں کی تعلیم کا تناسب نوے فیصدی تھا اور عورتوں کی تعلیم کا تناسب سو فیصدی تھا۔لوگ کہتے ہیں کہ کوئی قوم پردہ میں ترقی نہیں کر سکتی لیکن ہماری طرف دیکھو کہ ہماری بچیوں کو جو عورتیں پڑھاتی ہیں وہ بھی پردہ کی پابند ہیں۔خود میری اپنی بیوی کالج کی