تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 97 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 97

97 10 فیصلہ: تجویز منظور کی گئی۔ایک دو اور لجنات نے بھی اپنے لئے سوال اُٹھایا لیکن ان کے متعلق یہ فیصلہ ہوا کہ اپنا مطالبہ بعد میں بود مرکز ی کو نجوا میں ملا کلرک برائے دفتر لجنہ اماءاللہ لاہور : مورخہ ۲۱۔جولائی ۱۹۴۸ء لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں حضرت سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ جنرل سیکرٹری ناصرات الاحمدیہ مرکزیہ نے تجویز پیش کی کہ لجنہ لا ہور اپنی ایک لائبریری اور لجنہ کا دفتر بنائے اور کلرک رکھے مگر اس پر عمل ۱۹۶۲ء میں ہوا جبکہ سیدہ موصوفہ کی رہائش لاہور میں ہوئی اور آپ وہاں کی لجنہ کی سیکرٹری مقرر ہوئیں سے قادیان حاصل کرنے کا عہد : حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی زیر ہدایت صدرانجمن احمدیہ نے قادیان حاصل کرنے کا ایک عہد ہزاروں کی تعداد میں شائع کیا اور اس پر دستخط حاصل کئے۔لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی مجلس عاملہ نے ۱۴۔جون ۱۹۴۸ء کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ ”ہمارا عہد کی ایک ہزار کا پیاں صدرانجمن۔منگوائی جائیں اور لاہور اور قادیان کی تمام حلقہ جات کی صدر کے ذریعے تقسیم کی جائیں اور ان سے با قاعدہ ایک علیحدہ رجسٹر پر عبد لکھ کر دستخط لئے جائیں تا کہ یہ ہر احمدی کے گھر میں آویزاں رہے اور ہر وقت نظروں کے سامنے رہے۔اور باہر کی لجنات کو ایک ایک کاپی بطور نمونہ بھیج دی جائے تا کہ وہ اپنے اپنے تمام حلقہ جات میں تحریک کر کے تعداد بھجوائیں اور پھر ان کو ضرورت کے مطابق کا پیاں بھیج دی جائیں۔ہزاروں کی تعداد میں یہ عہد نامے مستورات کی طرف سے پُر ہو کر آئے۔ان کی ایک فہرست دفتر لجنہ اماءاللہ میں رہی اور ایک فہرست حضرت اقدس کی خدمت میں بھجوادی گئی۔سے مجلس مشاورت کا ایک فیصلہ : مجلس مشاورت منعقد ۲۶۔۲۷۔مارچ ۱۹۴۸ء میں یہ فیصلہ ہوا کہ مقامی انصار اللہ اور خدام رجسٹر لجنہ مرکزیہ سے رجسٹر کا رروائی لجنہ اماءاللہ مرکزیہ ے رجسٹر کا رروائی لجنہ اماءاللہ مرکزیہ الفضل ۸۔فروری ۱۹۵۰ء