جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 51
51 5 حضرت مفتی محمد صادق صاحب 6 حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ایڈیٹر ”الحکم“ 7 حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمی 8 حضرت منشی ظفر احمد صاحب 9 حضرت مولوی عبد اللہ صاحب سنوری 10۔حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی 11۔حضرت میر ناصر نواب صاحب ( یہ بزرگ حضرت مسیح موعود کے خسر تھے ) اللہ تعالیٰ ان سب سے راضی ہو ) تصانیف: حضرت مسیح موعود کی چندا ہم تصانیف کے نام یہ ہیں:- براہین احمدیہ فتح اسلام حقیقۃ الوحی تریاق القلوب کشتی نوح ضرورة الامام آئینہ کمالات اسلام انجام آتھم اسلامی اصول کی فلاسفی الوصیت۔1۔2۔3۔4۔5۔6۔7۔8 9۔10