تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 87 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 87

AG محمد، وتصل على : تشهد ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :- پچھلے خطبات میں میں نے تعمیری اللہ کے متعلق دن مقاصد کا ذکر کیا تھا اور ان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔جو آیات میں ان خطبات کے شروع میں پڑھتا رہا ہوں، میں نے بتایا تھاکہ ان میں میں مقاصد کا ذکر ہے۔دین عطا کے متعلق میں اس سے پہلے کچھ کر چکا ہوں۔گیارہواں مقصد یا گیارھویں فرض تعمیربیت اللہ کی طبقوں کے الفاظ میں بیان ہوئی تھی کہ تم اس بیت اللہ کی تعمیر نتظام کروا کو پاکیز رکنے کا انتظام کرو اس کی صفائی کا انتظام کرو اورس میں ہی شاہ کیا گیا تاکہ خداتعالی اس گھر کو ظاہری صفائی اور باطنی پاکیزگی اور طہارت کا مرکز بنانا چاہتا ہے۔یہ فرض بھی خاتم ان بیا اور فضل الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم کی بات ہے پوری ہوئی۔آپ کی شریعت میں ظاہری اور جہانی صفائی اور روحانی پاکیزگی کے حصول کے متعلق ایک مکمل اور مکمل تعلیم میں ملا ہوئی ہے۔اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ کی آیات ۱۵۱ اور ۱۵۲ میں فرماتا ہے کہ جہاں کہیں بھی تم ہو جو کام بھی اسلامی شریعیت کی ہدایات کے مطابق تم کر داس میں اس بات کا خیال رکھو کہ تھیں خاص مقاصد اور اغراض کے پیش نظر پیدا کیا گیا ہے اور یم پر یہ دفترداری عاید ہوتی ہے کہ تم ان مقاصد کو پورا کرو اور تمام دنیا میں اقوام عالم میں شریعیت اسلامیہ کو قائم کرد اور اسے زندہ رکھو۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہی تھیں جو اس طرف توجہ دلا رہا ہوں کہ تم بیت اللہ کے ساتھ تعلق رکھنے والے مقاصد کو ہر وقت اپنی آنکھوں کے سامنے رکھا کرو۔یہ اس لیے ہے کہمیں اپنی نعت کو تم پر گرا کرنا چاہتا ہوں کرنی ہیں نِعمَى عَلیکم۔اتمام نعمت کی غرض سے یہ مقاصد میں نے تمھارے سامنے رکھے ہیں اگر تم ہماری بتائی ہوئی ہدایات