تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 70
جس طرح ابتدا میں خانہ کعبہ انسانیت کا مرکز تھا ، آخری اور کس کے دور میں بھی خدا کا یہ گھر وحدت انسانی کا مرکز بنا مقصود تھا اور انبیاء کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے لیے بہت اللہ کو منتخب کیا گیا۔تا وحدت انسانی کا نبی اور وحدت انسانی کا قبلہ دونوں ایک جگہ جمع ہو جائیں۔