تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 57 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 57

بھلائی کے لیے اس میں اخیر دنیا تک موجود ہیں ناموجود نشان گذشتہ نشانوں کے لیے مصدق ہو کر اس سچائی کے نور کو قصبہ کے رنگ میں نہ ہوتے ہیں۔سوئیں آپ مدت دراز سے لکھ رہا ہوں کہ جس نبوت کا ہمارے سید و مول محمد مصطفے صلی اللہ عل وسلم نے دعوی کیا تھا اور جو دلائل آسمانی نشانوں کے آنجناب نے پیش کیے تھے وہ اب تک موجود ہیں اور پیروی کرنے والوں کو ملتے ہیں تا وہ معرفت کے مقام تک پنی جائیں اور زندہ خدا کو برا و راست دیکھ لیں یہ تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۴ - اشتهار مورخرم صورتی اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام تصدیق النبی ہمیں فرماتے ہیں:۔چوتھا معجزہ قرآن شریعت کا اس کی روحانی تاثیرات ہیں جو ہمیشہ اس میں محفوظ چلی آتی ہیں میں یہ کہ اسکی پیروی کرنے والے قبولیت امنی کے مراتب کو پہنچتے ہیں اور مکالمات الہیہ سے مشرف کیے جاتے ہیں، خدائے تعالیٰ اُن کی دُعاؤں کو سنتا اور انہیں محبت اور رحمت کی راہ سے جواب دیتا ہے اور بعض اسلام علیہ یہوں کی طرح اُن کو مطلع فرماتا ہے اور اپنی تائید اور نصرت کے نشانوں سے دوسری مخارنا سے انہیں ممتاز کرتا ہے۔یہ بھی ایسا نشان ہے جو قیامت تک امت محمدی میں قائم رہیگا اور ہمیشہ ظا ہر ہوتا ہوں آیا ہے اور اب بھی موجود اور تحقیق الوجود ہے بات اسی طرح "کتاب البریہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- جس قدر اسلام میں اسلام کی تائید میں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کی گواہی میں آسمانی نشان بندرابی اس امت کے اولیاء کے ظا ہر مہینے اور ہوا ہے اور ان کی نظیر دوسرے مذاہب میں ہر گز نہیں۔اسلام ہی ایک ایسا نہ ہب ہے جس کی ترقی آسمانی