تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 44
لوم نهم الكتب بيانا تكل شي ورسورة النحل، آیت 1 یعنی ہم نے تیرے پردہ کتاب اتاری ہے جس میں ہر ایک چیز اور ہر ایک تعلی کو بیان کر دیاگیا ہے ہو ہم بنی نوع انسان کی روحانی ترقیات کے لیے ان کرنا چاہتے تھے نین ہمارے علم کامل ہیں تو تیل میں نافع انسان کی اعلی روحانی ترقیات کے لیے ضروری تھیں وہ ہم نے اس کتاب میں بیان گردی ہیں۔اور دوسری جگہ فرمایا ماخر طناتی الكتب من شيء رسورة الانعام : آیت 19 یعنی بنی نوع انسان کی کامل استعدادوں کی صحیح نشو و نما کے لیے جس چیز کی بھی ضرورت تھی وہ اس میں بیان ہوگئی ہے اور کوئی تعلیم اس کے باہر نہیں رہی اسی لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعوی کیا اليوم امت لكم دينكم و اتممتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَى وَرَضِيتُ لَكُمُ الإسلام ديناء (سورۃ المائدة : آی سی یعنی قرآن کریم کے ذریعہ دین اپنے کمان کو اور روحانی نعمتیں اپنے انتہا کو پہنچ گئی ہیں۔اب صرف اسلام کے ذریعہ خدا تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت معصہ واضح ہوتا ہے قرآن شریف نے ہی میں تعلیم عطا کی ہے اور قرآن شریف کا ہی ایسا زمانہ تھاجس میں کامل تعلیم عطا کی جاتی ہیں ادھوری کامل تسلی کا جو قرآن شریف نے کیا یہ اسی کا حق تھا ، اس کے سوا کسی آسمانی کتاب نے ایسا دعوئی نہی کیا۔جیسا کہ دیکھنے والوں پر ظاہر ہے کہ تورات اور انجیل دونوں اس دعونے سے دستبر دارین و دیباچه بر این احمدیه حقه همه مشهد آپ نے تورات اور انہیں کے متعلق جود ھوئی کیا اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ تورات نے اور کہا کہ تمھارے بھائیوں میں سے ایک بنی مبعوث کیا جائے گا وہ خدا کا کامل کلام تمھیں سنائے گا اور جو اس کی نہیں گھسنے گا اور اس کی اتباع نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس سے مواخذہ ہوگا۔اگر تورات کامل ہوتی تو تورا کے بعد کی ایسی شرعیت کے نزول کا امکان بھی نہ رہا جس کے نہ مانے پر اللہ تعالیٰ کے غضب کے نیچے انسان آجاتا۔اور کھیل نے یہ کہ کر انبرداری کا اعلان کیاکہ بہت سی باتیں قابل میان می گریمان کی ابھی بات نہیں کرسکتے کیونکہ تماری استعداد دیں اکبھی کامل نہیں ہیں۔پس حضرت مسیح موعود علی السلام فرماتے ہیں کہ اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیے یہ ایک بڑی دلیل ہے کہ وہ تعلیم کی درد سے ہر ایک مذہب کو فتح کرنے والا ہے اور کام تعلیم کے لحاظ سے کوئی نیا کا مقامی این مدیا تم ملا کیونکہ پر