تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 42
آنحضور صلی الہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد اس لحاظ سے دنیا کا نقشہ بدل گیا۔اقوام عالم کے دلوں میں ایک طرف بیت اللہ کی محبت پر ہوئی، تو دوسری طرف ایسے سامان بھی پیدا ہو گئے کہ وگ وہاں جائیں اور روحانی استقلی یا علی یا دینی علوم سیکھیں اور وہ ایسے علوم ہوں جو تمام قوموں کو زمانہ کے رہنے والوں کو دین اور نیوی فواد پہنچ سکیں تاریخ بڑی وضاحت سے ثابت کرتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ اس غرض کو پر کیا گیا ہے اس لیے اس پر مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔دوسرے معنی مبارک کا کے جو ہاں جیہاں ہوتے ہیں یہیں کہ مکہ کو مولد بنایا جائے گا ایک ایسی شریعیت کا تیں ہیں وہ تمام بنیادی صداقتیں اور ہدایتیں جمع کردی جائیںگی جو انبیاء سابقین کی شہریوں مں متفق طور پر پائی جاتی تھیں۔صر قرآن کریم کی ایک ایسی نیست ہے جس نے یہ دعوی کیا ہے کہ میں نے تمام پیرانی صداقتوں کو اپنے اندر جمع کیا ہوا ہے۔قرآن کریم سے قبل کسی شریعیت نے بھی ایسا دعوی نہیں کیا اور نہ وہ ایسا دعوی کر سکتی تھیں، کیونکہ ان کو نازل کرنے والا خدا جانتا تھا کہ ان شرائع کا نزول خاص قوموں اور ایک خاص زمانہ تک کے لیے ہے۔قرآن کریم نے یہ دعولی مختلف آیات میں کیا ہے جن میں سے بعض میں اس وقت اپنے دوستوں کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ سورۃ الانعام میں فرماتا ہے وهذا كتب انزلنهُ مُبْرَكَ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا عَلَكُمْ تُرْحَمُونَ ) ر آیت ۱۵۶ یعنی یہ قرآن، ایک ایسی کتاب ہے اور ایک ایسی شریعیت ہے جو مبرک ہے تمام آسمانی کتابوں کی خوبیاں اور اُن کی بنیادی صداقتیں گویا بہ کراس کے اندر آ گئی ہیں۔اب تم اس کتاب مبارک کی کامل پیروی کرو را تب عوام اس سے تمھیں دو فاند پہنچیں گے۔ایک تو یہ کہ تم خدا کی پناہ میں آجاؤ گے، خدا تمھاری ڈھال بن جائے گا اور وہ تمام شیطانی و سادس سے تھیں کیاہے گا کیونکہ اس کتاب مبارک کی اتباع کے بغیر تقوی کی صحیح راہوں کا عرفان بھی حاصل نہیں ہوتا۔اور ان پر چل کر اللہ تعالے کی کامل حفاظت کے اندر بھی انسان نہیں آسکتا اور دوسرا نتیجہ اس کا یہ نکلے گا کہ تُرحمون اللہ تعالیٰ کے رحم کے تم مستحق ٹھرو گے اور اس کے انعامات بے پایاں کے نیت میں یمانی اور روحانی آسودگی تھیں حاصل ہو گی۔اسی طرح دوسری جگہ رسورۃ الانعام کی آیت ۹۳ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَ هذَا كِتَابٌ أَنْزَلْنَهُ مُبْرَكَ مُّصَدِّقُ الذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَلِتُنْذِرَ قَرَ الْقُرَى وَمَنْ حَولَهَا طبیعی یہ قرآن عظیم الشان کتاب ہے جسے ہم نے اتارا ہے