تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 40 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 40

ار اللہ تعالی چاہتا تھا کہ عیہ کو مبارک بنائے نبی کریم صلی اللہ علہ وسلم کی کعبہ بنائے بعثت کے ساتھ بیت اللہ مبارک بن گیا۔اور اللہ تعالئے یہ چاہتا تھا ، کہ یہاں ایک ایسی ہدایت بھیجے جو هُدًى لِّلْعَالَمِينَ ہو۔شریعت کے کمال کی وجہ سے بھی، اور اپنے افاضہ کے لحاظ سے بھی۔اور یہ وعدہ بھی قرآن کریم کے ذریعہ پورا ہوا ہے۔یہ Ned