تعلیم القرآن — Page 92
نماز 92 وضوكى دعا: اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهَّرِينَ: اے اللہ بن مجھے تو بہ کرنے والوں میں سے اور بنا مجھے پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں سے اِجْعَلْنِي: جَعَلَ کے فعل امر واحد متکلم التَّوَّابِينَ: تَابَ يَتُوبُ سے تَوَّابٌ کی جمع (تَفَعَّلْ) المُتَطَهَّرينَ: طهرت تَطَهَّرَ (فعل) سے مُتَطَهَّر کی جمع پاک صاف رہنے والے توجيه: إِنِّى وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِى فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ حَنِيْفَأَوَّمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ : یقیناً میں نے کیا اپنا منہ ای کی طرف، پیدا کیا جس نے آسمانوں کو اور زمین کو خالص ہو کر اور نہیں ہوں میں مشرکیس سے (6:80) وَجْهِيَ میرارخ، ی مضاف الیہ فَطَرَ : بنایا اس نے فعل ماضی واحد انا : میں الْمُشْرِكِيْنَ: مُشْرِكٌ كى جمع شَرَكَ أَشْرَكَ يُشْرِكُ سے اسم فاعل باب افعال مَا : نہیں کی ثناء: سُبْحَنَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَ تَبَارَكَ اسْمَكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ اے اللہ تو ہر نقص سے پاک ہے، میں تیری حمد کرتا 0 ہوں، برکت والا ہے نام تیرا، اور بڑی ہے تیری شان، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔سُبحنَكَ : سُبْحْنَ: پاک ہے ك: تو سَبَّحَ يُسَبِّحُ تَسْبِيْحًا پاکیزگی بیان کرنا اللهُمَّ : اے اللہ حَمِدَ : تعریف کی تَبَارَكَ : بابرکت تیرا تبَارَكَ يَتَبَرَكَ تَبَارُكًا باب تفاعل خير، ثبات تَعَالَى: بلند مرتبه والا تَعَلى يَتَعَالى باب تفاعل جَدُّ : شان لكَ : تيرى إله: معبود غَيْرُ : سوائے عیر: