تعلیم القرآن — Page 55
حروف 55 تروف عطف [ ملانے والے] و [اور] أو [ا] إِمَّا [یا خواه] اَم [ا] لا نہیں] ف پھر بَلْ [ بلکہ تم اپھر لكِنَّ [لیکن] حَتَّى [ جب تک ] ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ [ پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ] مُوسَى وَعِيْسى [موسی اور عیسی ] وَ لكِنْ رَّسُولَ الله لیکن اللہ کا رسول ہے سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ [ جادو گر یا مجنون ] إِمَّا شَاكِرٌ أَو إِمَّا كَفُورًا [یا تو وہ شکر گزار ہے اور یاوہ ناشکرا قَرِيْبٌ أَمْ بَعِيدٌ [ قريب يا بعيد ] یا بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَيوةَ الدُّنْيَا [ بلکہ تم مقدم کرتے ہود نیاوی زندگی کو ] الْجِنُّ وَالْإِنْسُ [ جن اور انس]