تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 54 of 120

تعلیم القرآن — Page 54

حروف تعليم القرآن حروف ناصبہ [جواگلے حرف (اسم) کوز بر دیتے ہیں] ان بیشک ( تاکید، جملے کے شروع میں آتا ہے) ان کہ ( تاکید، جملے کے درمیان میں آتا ہے ) ہے) ضمائر کے ساتھ : إِنَّهُ ، إِنَّهَا ، إِنَّكَ ، إِنَّنِي ، إِنَّنا بھی آتا ہے كَانَ گویا کہ تشبیہ اور تاکید کے لئے آتا ہے ) 54 لكِنَّ لیکن (غلط فہمی دور کرنے کے لئے) لَيْتَ کاش (آرزو اور تمنا کے اظہار کے لئے ) لَعَلَّ شاید (امید اور توقع کے لئے) اِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودُ [ بیشک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے] قَالَتْ كَانَّهُ هُوَ [ اس نے کہا کہ یہ تو بالکل ویسا ہی ہے؟ اعْلَمُوا أَنَّ اللهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ [ خوب جان لو کے اللہ سخت سزا دینے والا ہے] (اگر ان تین حروف کے ساتھ ما لگ جائے تو زبر نہیں پڑے گی) جیسے : إِنَّمَا الله الله وَاحِدٌ ) اللہ ہی اکیلا معبود ہے ( یہاں اللہ پر ز برنہیں ہے) تو ا زبر وَلكِنَّ الْمُنْفِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ الْمُنْفِقِينَ پر نصب ہے) لَيْتَنِى لَمْ اتَّخِذُ فُلَانًا خَلِيْلًا [ کاش میں فلاں کو دوست نہ بنا تا ] لا تَدْرِي لَعَلَّ اللهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذلِكَ أَمْرًا [ تجھے معلوم نہیں کہ شاید اللہ اس واقعہ کے بعد کچھ فیصلہ کرے]