تعلیم القرآن — Page 3
تعارف تعلیم القرآن 03 و اسی طرح جس پر کام کیا جاتا ہے وہ مَفْعُول کے وزن پر آتا ہے۔جیسے مَكْتُوبٌ [ جس پر لکھا جائے] [مَ : " ] مَقْتُولٌ [جس کا - و قتل ہوا مَظْلُومٌ [ جس پر ظلم ہو] مَنْصُورٌ ( جس کی مدد کی جائے ) مَبْعُوثُ (جسے بھیجا جائے مَختُومٌ [ جس پر مہر لگائی جائے، مَنْظُور (جسے دیکھا جائے)، مَعْرُوف [ جو پہچانا جائے) مرغوب (جس کی رغبت کی جائے] مَشْهُود" (جس کی گواہی دی جائے) مَشْرُوب [ جو پیا جائے] مَنْهُومٌ [ جو سمجھا جائے ] مَكْرُوهُ [ جس سے کراہت کی جائے] متبوع [جس کی پیروی کی جائے ] عربی گرائمر کا اجمالی خاکہ حرف کلمه با معنی لفظ ] ع ل اسم یا فعل کے ساتھ معنے دے کسی چیز جگہ یا صفت کا نام کسی کام کا ہونایا کرنا، اور زمانہ پایا جائے] ا ↓ جار عطف مئونث مذکر معرفه نکره ندا تاکید استفهام فاعل مفعول ضمائر مبالغہ واحد تثنیہ جمع ماضی مضارع امر مجهول نہی مستقبل بعید قریب حال [