تعلیم القرآن — Page 10
فعل ماضی 10 ظَلَمَ اُس [ غائب ] ایک [واحد] مرد [ مذکر ] نے ظلم کیا۔فَعَلْنَا ہم سب [ منتظم جمع مذکر ومؤنث ] ( نے کوئی فعل کیا نَصَرُوا اُن [ غائب ] سب [ جمع ] مردوں [ مذکر ] نے مدد کی۔فعلت تم (واحد مخاطب مرد نے فعل کیا۔ظَلَمْتُ میں نے متکلم واحد مذکر مونث ا ظلم کیا ] فعل ماضی کے دوسرے اوزان فَعِلَ اور فَعُل ہیں جیسے علم اس نے جانا ضَعُفَ وہ کمزور ہوا۔فَعِلَ کی گردان میں دع، کلمہ پر زیر ہوگی اور فعل میں پیش فَعَلْتَ فَعُل کے وزن پر قرآن کریم میں بہت کم الفاظ ہیں ] مشق: وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِيْنَ خَسَفَ الْقَمَرُ رَجَعَ مُوسَى إِلَى قَوْمِهِ ظَلَمْتُ نَفْسِي زَهَقَ الْبَاطِلَ سَحَرَ أَعْيُنَ النَّاسِ اللہ نے مومنوں سے وعدہ کیا، چاند ماند پڑ گیا، موٹی اپنی قوم کی طرف لوٹا، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا باطل بھاگ گیا، اُس نے لوگوں کی انکھوں پر جادو کر دیا