تعلیم القرآن — Page 9
فعل ماضی 09 (فَعَلَ) جَعَلَ [ اس نے بنایا ] ذَهَبَ [ وہ گیا] رَجَعَ [ وہ لوٹا ] مَلَكَ [ وہ مالک ہوا ] (فَعَلَا) جَعَلَا [ اُن دونوں نے بنایا ] وَجَدَا [ اُن دونوں نے پایا ] رَكِبًا [ وہ دونوں سوار ہوئے ] (فَعَلُوْا) كَفَرُوْا [ اُن سب نے انکار کیا ] مَكَرُوا [ اُن سب نے تدبیر کی ] تَرَكُوا [ اُن سب نے چھوڑا ] (فَعَلْنَ) بَلَغْنَ [ وہ پہنچیں] خَرَجْنَ [و نکلیں] وہ وَسَطْنَ [ وہ گھس گئیں (فَعَلْتُ) ظَلَمْتُ [ میں نے ظلم کیا ] نَصَرْتُ [ میں نے مدد کی] قتلتُ [ میں نے قتل کیا ] ] فَعَلْنَا) بَعَثْنَا [ہم نے بھیجا ] رفَعْنَا [ ہم نے بلند کیا ] رزَقْنَا [ ہم نے رزق دیا] (فَعَلَتْ) عَقَدَتْ [ اس نے عقد کیا ] (فَعَلْتَ خَلَقْتَ [ تو نے بنایا ] (فَعَلْتُمْ) حَكَمْتُمْ [ تم سب نے فیصلہ کیا ] (فَعَلَتَا) فَسَدَنَا [ اُن دونوں نے فساد کیا ] (فَعَلْتُمَا حَمَلْتُمَا تم دونوں نے اٹھایا ] فعل ماضی کے صیغے