تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 117 of 120

تعلیم القرآن — Page 117

وو مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَهُ (بخاری) بہتر ہے تم میں ( وہ شخص) جو سیکھے قرآن اور سکھائے عَلِمَ اُس نے سیکھا عَلَّمَ دوسرے کو سکھا یا باب تفعیل تَعَلَّمَ اُس نے علم حاصل کیا باب تفعل خَيْرٌ بھلائی فرمایا: جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اس نے ایک نیکی کی اور ہر نیکی کا اجر دس گنا ہے۔(ترمذی) ارشادِ نبوی۔فرمایا: قرآن کریم پڑھاؤ اس لئے کے قیامت کے دن قرآن پڑھنے والے یا پڑھانے والے کے لئے یہ شفیع بن کر آئے گا۔(' 66 117 قرآن شریف میں یہ ایک برکت ہے کہ اس سے انسان کا ذہن صاف ہوتا ہے اور زبان کھل جاتی ہے “ ارشادِ حضرت بانی سلسلہ قرآن شریف کی تلاوت کی اصل غرض تو یہ ہے کہ اس کے حقائق اور معارف پر اطلاع ملے اور انسان اپنے اندر ایک تبدیلی پیدا کرے“ " ہر احمدی کو اپنی پوری صلاحیت کی حد تک ترجمہ کے واسطہ سے نہیں ارشاد حضرت خلیفة المسیح الرابع بلکہ براہ راست عربی متن سے خدا کے پیغام کو سمجھنا چاہیئے 66