حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 357 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 357

357 آٹھویں فصل الہام حضرت اقدس مقطعات اور نسخ آیات (۱) حم۔تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَبِ الْمُبِيْنِ (۲) راز کھل گیا۔تفہیم۔وہ جو خم ہے۔اس میں خدا کے نوشتہ کے کئی نشان ہیں جو ظا ہر ہونے والے ہیں۔ختم مقطعات میں کسی کا نام ہے۔یہی تفہیم ہے۔ظاہر ( ترجمه از مرتب) ختم یہ کھول کر بیان کرنے والی کتاب کے نشان ہیں۔تذکرہ چوتھا ایڈیشن صفحہ 712 مطبوعہ 1977 )