حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 290 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 290

290 سورة قريش لا يُلفِ قُرَيشِ الفِهِمُ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَالصَّيْفِ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ۔وَّامَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ قادیان مکہ کے مماثل ہے (نوٹ از ایڈیٹر ) عرب صاحب نے ادھر ادھر غیر آبادی کو دیکھ کر عرض کی کہ یہ صرف حضور ہی کا دم ہے کہ جس کی خاطر اس قدر انبوہ ہے ورنہ اس غیر آباد جگہ میں کون اور کب آتا ہے۔( حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سنکر فرمایا : - ) اس کی مثال مکہ کی ہے کہ وہاں بھی عرب لوگ دور دراز جگہوں سے جا کر مال وغیرہ لاتے تھے اور وہاں بیٹھ کر کھاتے تھے اس کی طرف اشارہ ہے اس سورۃ میں لائیے قُرَيْش - الفِهِمْ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَالصَّيْفِ - ( ملفوظات جلد دوم صفحہ 674) خدا کا ہم پہ بس لطف و کرم ہے وہ نعمت کون سی باقی جو کم ہجوم خلق ޏ ہے ارض حرم ہے زمین قادیاں اب محترم ہے ظهور عون و نصرت دمیدم ہے حمد سے دشمنوں کی پشت خم ہے سنو اب وقت توحید اتم ہے ستم اب مائلِ ملک عدم ہے خدا نے روک ظلمت کی اٹھا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي بشیر احمد شریف احمد اور مبارکہ کی آمین۔در مشین اردو صفحہ 52-53)