حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 2
2 حضرت اقدس کی صداقت کے تین گواہ علم قرآن علم آں طیب زباں علم غیب از وحی خلاق جہاں قرآن کا علم اس پاک زبان کا علم اور الہام الہی سے غیب کا علم۔ایں سہ علم چوں نشانها داده اند ہر ہمیچوں شاہداں استاده اند یہ تین علم مجھے نشان کے طور پر دیے گئے ہیں اور تینوں بطور گواہ میری تائید میں کھڑے ہیں۔در تمین فارسی صفحه 187 نیا ایڈیشن ) ( تحفه غزنویہ۔رخ جلد 15 صفحہ 533)