تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 55 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 55

۵۵ وأَخْرَجَ أَبُو تَعِهُم فِي (الحِلْيَةِ عَنْ أَنَس قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَوْحَى اللهُ إِلَى مُوسَى نَبِيَّ بَنِي إِسْرَائِيلُ أَنَّهُ مِنْ لَقِينِي وَهُوَ جَاحِدٌ بِأَ حَمَدَ اَدُ حَلْتُهُ النَّارَ قَالَ يَا رَبِّ وَمَنْ أَحْمَدُ قَالَ مَا خَلَقْتُ خَلْقًا اَكْرَمَ عَلَى مِنْهُ كَتَبَتُ اِسْمُهُ مَعَ اِسْمِي فِي الْعَرْشِ قَبْلَ أَنْ أَخْلُقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ إِنَّ الْجَنَّةَ مُحَرَّمَةٌ عَلَى جَمِيعِ خَلْقِي حَتَّى يَدْخُلَهَا هُوَ وَامَّتُهُ قَالَ وَمَنْ أُمَّتُهُ قَالَ الْحَمَّادُونَ يَحْمَدُونَ صَعُود أو هبوطا وَ عَلَى كُلِّ حَالِ يَسُدُّونَ أَوْ سَا طَهُمْ وَيُطْهَرُونَ أَطْرَافَهُمْ صَالِمُونَ بالنَّهَارِ رَهْبَانَ مَا اللَّيْلِ أَقْبَلُ مِنْهُمُ اليَسير و أدخلهم الجنة بشهادة أن لا إله إلا الله قَالَ اجْعَلْنِي نَبِيَّ تِلْكَ الأُمَّتِهِ قَالَ نَبيُّهَا مِنْهَا قَالَ اجْعَلْنِى مِنْ أُمَّةِ ذَالِكَ النَّبى اسْتَقْدَمُت وَاسْتَأَخَرَ وَلَكِنْ سَاَجُمَعُ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ فِي دَارِ الْحَلَالِ الخصائص الكبرى للسیوطی جلد اول صفحه (۱۲) قَالَ ابو نعیم نے حلیہ میں حضرت انس سے روائت کی ہے حضرت انس نے کہا که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا خدا تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے نبی موسٹی کو وحی کی کہ جو شخص مجھے اس حال میں ملے گا کہ وہ احمد کا منکر ہو گا تو میں اسے آگ میں داخل کروں گا۔موسیٰ نے کہا اے رب احمد (ﷺ) کون ہیں خدا تعالیٰ نے فرمایا میں نے کوئی مخلوق اپنے نزدیک اس سے زیادہ باعزت نہیں بنائی۔میں نے اس کا نام عرش پر اپنے نام کے ساتھ آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے بھی پہلے لکھا ہے۔پیٹک جنت میری تمام مخلوق پر اس وقت تک حرام ہے یہاں تک کہ وہ نبی اور اس کی امت جنت میں داخل ہو جائے۔موسیٰ نے کہا اور آپ کی امت کونسی ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرما یا وہ بہت حمد کرنے والے ہیں جو چڑھائی پر چڑھتے ہوئے بھی حمد کرتے ہیں اور اس سے اترتے ہوئے بھی حمد کرنے والے ہیں۔اور ہر حال میں اپنی کمروں کو باندھتے ہیں اور اپنی اطراف (اعضا) کو پاک رکھتے ہیں۔دن کو روزہ دار رہتے ہیں اور رات کو خدا تعالیٰ کی